رواں سال کا آخری مکمل سورج گرہن کل ہوگا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے:

سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ اور سورج کو مکمل گرہن 12 بجے لگے گا جبکہ اس کا اختتام 2 بج کر 37 منٹ پر ہوگا۔

سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا ،جنوبی امریکہ نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل ،اںٹارکٹیکا بحیرہ ہند کے علاقوں میں بھی گرہن دیکھا جاسکے گا۔ سال 2021 میں اس سے قبل ایک سورج اور 2 چاند گرہن ہوچکے ہیں جن میں سے کوئی بھی پاکستان میں دکھائی نہیں دیا۔ سال کا پہلا سورج گرہن 10 جون کو ہوا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اومیکرون کا خطرہ، این سی او سی کا کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہاسلام آباد : نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر اومیکرون کے خطرے کے پیش نظر کورونا ویکسینیشن سے متعلق سخت اقدامات کا فیصلہ کرلیا تبدیلی حکومت سے پہلے جن کے پاس گاڈیاں تھی وہ اب سائیکل پر آگئے ۔ اور جن کے پاس سائیکل تھی وہ کھوتی پر آگئے اور جن کے پاس پہلے کھوتی تھی اب وہ بچارے کھوتی سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن یوتھیوں کے اندر ابھی بھی تبدیلی والا کیڑا زندہ ہے وہ کہتے ہیں رل تے گئے ہاں پر چس بڑی آئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہنوشین کاظمی کی موت کا واقعہ، کالج انتظامیہ کا پنکھے اتارنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu سندھ حکومت اور چانڈکا کالج کی انتظامیہ کو پنکھے اترانے کے دلیرانہ فیصلے پر دونوں ہاتھوں سے لعنت ہو۔ 👐👐👐
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مغربی ممالک اچھی نیت کا مظاہرہ کریں تو جوہری معاہدہ جلد ممکن ہوگا:ایران
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

2030 کے بعد بڑا بیٹا وزارت عظمی کا امیدوار ہوگا کمبوڈین وزیر اعظمکمبوڈیا کے وزیر اعظم سامدیک ٹیکو ہن سین نےانکشاف کیا کہ 2030 میں ان کی ممکنہ ریٹائرمنٹ کے بعد ان کا بڑا بیٹا ہن مانیٹ وزارت عظمی کا امیدوار ہوسکتا ہے۔ جنوب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا ایک بار پھر نوجوانوں سے خطاب کا فیصلہمریم کا ایک بار پھر میاں عامر کو فون کرنے کا فیصلہ نوجوان ساڑھے تین سال ہوگئے ہیں ایک ہی چیز بھوکے عمران نیازی کا گلا نہیں تھکتا اپوزیشن میں بھی بھونکتا تھا اب وزیراعظم بننا ہے پھر بھی بھونکتا ہے کام کر نہیں سکتا صرف بھونکنے میں زور لگایا ہوا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکملڑکیاں دبئی سمگل کرنے میں ملوث خاتون کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کا حکم SupremeCourtOfPakistan ECL Girls Woman TraffickingOfGirls Pakistan Order Case GovtofPakistan MOIPakistan MoIB_Official PakPMO ShkhRasheed
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »