رواں سال کوروناختم ہوجائے گا: عالمی ادارہ صحت

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

10:52 AM, 24 Jan, 2022, متفرق خبریں, تعلیم و صحت, پیرس: عالمی ادارہ صحت نے  امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک یورپ سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا۔

پیرس: عالمی ادارہ صحت نے امید ظاہر کی ہے کہ رواں سال کے آخر تک یورپ سے کورونا وائرس ختم ہوجائے گا۔ اومیکرون کے کیسز مارچ تک 60 فیصد یورپی شہریوں کو متاثر کرے گا لیکن اس کے بعد کورونا ختم ہونے کی طرف جائے گا۔

عالمی ادارہ صحت کے ڈائریکٹر یورپ ہانس کلگ نے فرانسیسی خبر رساں ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اومیکرون ویریئنٹ سے کورونا وبا ایک نئے فیز میں جا رہی ہے اور یہ ختم ہونے کی طرف جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ یہ بات قابل فہم کے رواں سال کے آخر تک کورونا وبا صرف فلو جیسی بیماری رہ جائے اور یورپ سے اس کا ختم ہوجائے لیکن اس کی واپسی کا خطرہ برقرار رہے گا کیونکہ ہم نے دیکھا ہے کہ کورونا نے کئی رنگ بدلے ہیں لہذا ہمیں محتاط رہنا ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ اومیکرون ویریئنٹ کا جیسے ہی خاتمہ ہوگا کورونا ختم ہونے کی طرف جائے گا کیونکہ لوگوں نے بڑی تعداد میں ویکسین لگوائی ہے اور دوسرا بیماری کی وجہ سے لوگوں میں اس وبا کے خلاف قوت مدافعت بھی بڑھ گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Haan ab kuch krna hai WHO ne

مطلب اس سال کے اختتام تک کورونا ڈرامہ پایہ تکمیل ہوگا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگیسعودی عرب میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 میں ہوگی جس کی بنیاد پر نئی ترقیاتی اسکیموں، پالیسیوں اور بجٹ کا تعین ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سنیل شیٹی نے خاندان میں رواں برس 2 شادیوں کی خبر پر کیا کہا؟بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے اپنے بیٹے اور بیٹی کی 2022ء میں شادی سے متعلق خبر پر ردعمل دیا ہے۔ تصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالے چنے صحت کیلئے کیوں ضروری؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد کی صحت میں بہتری آ گئی12:11 PM, 23 Jan, 2022, متفرق خبریں, بین الاقوامی, کوالالمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم مہاتیر محمد  کو  تشویش ناک حالت میں اسپتال منتقل کیے جانے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کی صحت سے متعلق جھوٹی خبریں پھیلائی جانے لگیں، اہل خانہ پریشانI pray to God for the speedy recovery of her health
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب: پانچویں مردم شماری رواں سال ہوگیسعودی عرب میں پانچویں مردم شماری رواں سال 2022 میں ہوگی جس کی بنیاد پر نئی ترقیاتی اسکیموں، پالیسیوں اور بجٹ کا تعین ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »