رنگ گورا کرنیوالی کریمیں بنانے والا گروہ گرفتار لیکن کیوں؟ جان کر خواتین بھی پریشان ہوجائیں گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور(ویب ڈیسک)پولیس نے رنگ گورا کرنے والی جعلی کریمیں بنانے والے گروہ کو گرفتار

کرلیا۔پولیس کے مطابق رنگ گورا کرنے والی جعلی کریمیں بنانے والے گروہ کے خلاف کارروائی ایک نجی کمپنی کی درخواست پر کی گئی ہے۔پولیس نے بتایا کہ جعلی کریمیں بنانے والی فیکٹری پر چھاپہ مارا گیا جس کے نتیجے میں نجی برانڈ کی سیکڑوں جعلی کریمیں برآمد کر لی گئیں۔پولیس کا کہنا ہے کہ چار افراد کو گرفتار کر کے فیکٹری مالکان طاہر اور زاہد مشتاق کے خلاف جعل سازی کا مقدمہ بھی درج کر لیا گیا ہے۔خیال رہے کہ رواں برس جولائی میں حکومت نے رنگ گورا کرنے والی مضر صحت کریموں کے خلاف کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا...

اس حوالے سے وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل کا کہنا تھا کہ کاسمیٹکس بنانے اور بیچنے والی کمپنیوں کی مصنوعات کی جانچ پڑتال کررہے ہیں کیونکہ پاکستان مینا ماٹا مرکری کنونشن کا حصہ ہے۔علاوہ ازیں ان کا کہنا تھا کہ 31 دسمبر تک اس معاملے پر قانون سازی کے بعد کارروائی کی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: گورا کرنے کی جعلی کریمیں بنانیوالا گروہ گرفتارلاہور: گورا کرنے کی جعلی کریمیں بنانیوالا گروہ گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang Khareedne walo ko bhi krna chahiye....jesa ALLAH ne bnaya hy wesa ksi ko psnd hi ata apna wajood 😠
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی پہناوؤں کا میلہ، رنگ برنگے ملبوسات پہنے ماڈلز کی ریمپ پر واکلندن (اظہر جاوید): برطانیہ میں پاکستانی پہناووں کا میلہ سج گیا۔ پاکستانی فیشن ڈیزائنرز کے تیار کردہ خوبصورت سلائی کڑھائی والے رنگ برنگے ملبوسات پہن کر ماڈلز ریمپ پر آئیں تو ایسا محسوس ہوا گویا لندن کے یخ بستہ موسم میں بہار آ گئی ہو۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں سندھ ثقافت کے رنگ بکھر گئےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: گورا کرنے کی جعلی کریمیں بنانیوالا گروہ گرفتارلاہور: گورا کرنے کی جعلی کریمیں بنانیوالا گروہ گرفتار تفصیلات جانئے: DailyJang Khareedne walo ko bhi krna chahiye....jesa ALLAH ne bnaya hy wesa ksi ko psnd hi ata apna wajood 😠
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوسف ٹھیلے والا گرفتار لیکن ان کیساتھ موجودکراچی (ویب ڈیسک) پولیس نے ٹارگٹ کلر یوسف ٹھیلے والے کو کراچی کی نسیم کلاتھ مارکیٹ سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

میری صحت خراب سہی مگر حوصلہ بلند ہے،آصف زرداریآصف زرداری سے پمز اسپتال میں بلاول بھٹو اور پیپلز پارٹی پنجاب کی قیادت کی ملاقات ہوئی، سابق صدر کہتے ہیں میری صحت خراب سہی مگر حوصلہ بلند ہے میں بھی ڈٹ کر کھڑا ہوں کارکن بھی ڈٹے رہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »