Ranbir Kapoor, Daily Jang, Jang News, Urdu News, Pakistan News, Latest News, Breaking News, Today’S News, Jang Newspaper, Business, Sports, World, Fashion, Urdu Newspaper, Beauty Tips, İnsurance, Loans, Mortgage, Attorney, Credit, Lawyer, Donate, Degree, Hosting, Video, Trading, Software, Gas, Electricity, Conference Call, Health, Automobile, Technology, Foreign Exchange, Entertainment, Computer, Smartphone, Tablet, Computer, Mobile, Flights, Drama, Geo Drama, Geo Entertainment, Foods, Cosmetics, Pharmaceuticals

Ranbir Kapoor, Daily Jang

رنبیر کپور کو پاپارازیز کی فکر ہونے لگی

رنبیر کپور کو پاپارازیز کی فکر ہونے لگی تفصیلات جانئے : #DailyJang

15/04/2021 4:17:00 PM

رنبیر کپور کو پاپارازیز کی فکر ہونے لگی تفصیلات جانئے : DailyJang

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق رنبیر کپور اور ان کی والدہ نیتو کپور ایک کلینک گئے، جہاں کچھ پاپارازیز نے ان کو گھیر لیا۔

ایک فوٹوگرافر نے رنبیر سے کہا کہ ان کا کام جاری رہتا ہے، تو رنبیر کپور نے سوال پوچ لیا کہ ’کیوں؟‘ریاست مہاراشٹر اور ملک کے دیگر حصوں میں کورونا وائرس کے کیسز بڑھ رہے ہیں، وہاں کی حکومت نے وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے متعدد پابندیاں لگائی ہوئی ہیں۔رنبیر نے اپنی گاڑی سے اتر کر کلینک کی طرف جاتے ہوئے فوٹوگرافرز کو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے کی بھی تلقین کی۔

وزیراعظم سے مہاتیرمحمد کا رابطہ،عالمی برداری سے غزہ پرحملے رکوانےکا مطالبہ - ایکسپریس اردو وزیراعظم عمران خان اورمہاتیرمحمد کا رابطہ،غزہ پراسرائیلی حملوں کی شدید مذمت عمران خان اور مہاتیرمحمد کا اسرائیلی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

خیال رہے کہ رنبیر کپور بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے تھے، جو حال ہی میں اس بیماری سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ مزید پڑھ: Daily Jang »

Sawal with Ehtesham Amir-ud-Din | SAMAA TV | 9 May 2021

#samaatvlive #pakistannewslive #newsStay up-to-date on the major news making headlines across Pakistan on SAMAA TV’s top of the hour segment. For in-depth co...

اب یہ بھی کوئی خبر ہے... بکواس میڈیا ہر وقت فضول خبریں

والد فلموں میں واپسی کیلئے پریشان تھے، رنبیر کپوروالد فلموں میں واپسی کیلئے پریشان تھے، رنبیر کپور تفصیلات جانئے : DailyJang

مالدیپ میں چھٹیاں منا کر واپس لوٹنے والے اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ پر بھارتی عوام برس پڑی شدید تنقید کا سامناممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارت میں کورونا وائر س نے تباہی مچا رکھی ہے اور روزانہ کی بنیاد پر تین لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہورہے ہیں اورملک میں آکسیجن کی

کورونا :رندھیر کپور آئی سی یو منتقلعلاج جاری ہےڈاکٹرز نے اداکار کے تمام ٹیسٹ کے نتائج آنے کے بعد اُنہیں انتہائی نگہداشت وارڈ منتقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔دوسری جانب گزشتہ روز رندھیر کپور نے اپنے مداحوں کو

مدرز ڈے سے نفرت ۔۔اداکار ارجن کپور نےجذباتی ہوگئےاداکار نے انسٹاگرام پر اپنی والدہ کے ہمراہ تصویر شیئر کی جس پر جذبات سے بھرپور کیپشن درج کیا۔یہ تصویر اس وقت کی ہے جب ارجن بھارتی فلم انڈسٹری کا حصہ نہیں

رشی کپور کی پہلی برسی پوجا پاٹ بھی آن لائن رکھ لی گئیممبئی (ویب ڈیسک) بالی وڈ اداکار رشی کپور کی پہلی برسی پراہلیہ نیتو کپور اور بیٹے رنبیر کپور نے آن لائن پوجا پاٹ رکھ لی۔ 30 اپریل 2020 کو رشی کپور چل بسے