رمیز راجا نے بھارت میں بابر اعظم کی تعریفوں کے پل باندھ دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

ورلڈکپ میں کمینٹری کے فرائض انجام دینے والے پاکستان کے سابق کرکٹر رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ قومی کپتان نے پاکستان کرکٹ کو ایک معیار فراہم کیا ہے۔

پاکستان خبریں, پاکستان عنوانات

سابق چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بابر اعظم دنیا کے نامی گرامی بیٹسمینوں میں شامل ہیں اور پاکستان میں انھیں اتنی اہمیت ملنے کی وجہ یہ ہے کہ کم عمری میں انھوں نے کامیاب کپتانی کی ہے۔

بھارتی اسپورٹس شو میں رمیز سے ان کی بابر سے شادی کی خواہش کے متعلق بھی سوال کیا گیا جس پر انھوں نے وضاحت کی کہ میں نے ان سے محبت کا اظہار کیا تھا کیوں کہ میں ان کی اتنی تعریف کررہا تھا۔ رمیز راجہ نے کہا کہ پاکستان میں جب بابر اعظم جیسے کلاسیکل بیٹرز پیدا ہوتے ہیں تو ہم بے حد پرجوش ہوجاتے ہیں، وجہ بتاتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ بیٹرز پروڈیوس کرنے میں پاکستان کی تاریخ اچھی نہیں، اگرچہ بھارت کی تاریخ اس معاملے میں اچھی ہے۔

پاکستان کرکٹ بورڈ کے سابق چیئر مین نے کہا کہ ورلڈ کلاس بیٹر بابر کو دیکھ کر ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے کوئی خزانہ نکل آیا ہو۔ قومی کپتان نے ٹیم کو سنبھالا ہوا ہے۔ انھوں نے کہا کہ بابراعظم نے 28 سال کی عمر میں نے اتنی کامیابی حاصل کرلی ہے کہ آج پاکستانی ٹیم بھارتی سائیڈ سے سخت مقابلہ کرنے کی اہلیت رکھتی ہے جس کا کریڈٹ بابر کو ہی جاتا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنا، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بابر اعظم اور آسٹریلوی کپتان میں موازنہ، کون زیادہ بہتر؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی قائد کی کپتانی میں بابر اعظم کی جھلک نظر آئی؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آسٹریلوی قائد کی کپتانی میں بابر اعظم کی جھلک نظر آئی؟ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کے بعد ماہرین کرکٹ نے آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز اور بابر اعظم کی قیادت کا موازنہ شروع کر دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی حملے میں شوہر کی شہادت، خاتون نرس کی ویڈیو نے دل پگھلا دیےغزہ میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں خاتون نرس کے شوہر شہید ہوگئے، خاتون کی ویڈیو نے سوشل میڈیا صارفین کے دل پگھلا دیے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »