رمشا خان کو احد رضا میر کی پوسٹ پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمشا خان کو احد رضا میر کی پوسٹ پر کمنٹ کرنا مہنگا پڑ گیا ،سوشل میڈیا پر ایک نئی بحث چھڑ گئی

تفصیلات کے مطابق فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر گزشتہ روز احد رضا میر نے اپنی ایک تصویر"آف لائن"کیپشن کے ساتھ اپ لوڈ کی۔ان کی اس پوسٹ پر اداکارہ رمشا خان نے فوری کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ"نہیں، آن لائن"۔دونوں کے درمیان اشاروں، کنایوں میں ہونے والی گفتگو نے سوشل میڈیا صارفین کو نیا موضوع بحث دے دیا ہے۔اب ایک بار پھر قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں کہ ہر دلعزیز جوڑی سجل علی اور احد رضا میر کی علیٰحدگی کی وجہ رمشا خان...

ہیں۔جبکہ کئی سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ان دونوں کے درمیان کچھ چل رہا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل ان دونوں اداکاروں نے ڈرامہ سیریل"ہم تم"میں ایک ساتھ کام کیا تھا، ان کی آن سکرین جوڑی کو مداحوں نے بے حد پسند بھی کیا۔تاہم اس کے بعد رمشا خان کو ایک انٹرویو میں احد رضامیر کی تعریف کرنا مہنگا پڑ گیا تھا، جس کے بعد انہیں سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کڑی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں سجل علی اور احد رضا میر کی علیٰحدگی کی وجہ قرار دیا جانے لگا تھا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’ جب میچ نہ ہو تو ‘، حارث رؤف کی کبوتروں کو دانا ڈالنے کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر حارث رؤف کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں فاسٹ بولر کو ساحل پر بیٹھے کبوتروں کو دانا ڈالتے دیکھا جاسکتا ہے۔ 👍 nice جھوٹ ہواورجیونہ ہویہ نہیں ہوسکتا۔کیایہ کبوترہے these are not pigeons, seagulls he must be visiting some beach FITEY MON REPORTING
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش، لڑکی لڑکے کے خلاف پولیس کے پاس پہنچ گئی14 سالہ لڑکے نے اپنی کلاس فیلو کی لی گئی مختلف تصاویر سے تیار ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہوئے لڑکی سے شادی کا سوال کیا مزید پڑھیں:
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکے کی لڑکی کو سوشل میڈیا پر شادی کی پیشکش لڑکی پولیس کے پاس پہنچ گئی حیران کن وجہ سامنے آ گئینئی دہلی (ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارتی نوجوان کو سوشل میڈیا کے ذریعے اظہار محبت کرنا مہنگا پڑا، لڑکی نے لڑکے کے خلاف پولیس کورپورٹ جمع کر ادی ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عنایہ خان نے اپنی پرانی ویڈیو شیئر کردیپاکستان شوبز انڈسٹری کی ابھرتی ہوئی اداکارہ عنایہ خان نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیوز شیئر کی ہیں جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ انہوں نے اپنا وزن کافی کم کیا ہے۔ Good So what
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ڈوین جانسن(دی راک ) اور گائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلکیلیفورنیا(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہالی ووڈ اداکار اور سابق مشہور ریسلر ڈوین جانسن (دی راک) اور ایک گائے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بہت زیادہ وائرل ہورہی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »