رضوان کا متبادل کون؟ عبد الرزاق نے بتادیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان خبریں خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق کرکٹر نے مزید کہا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ سے مضبوط ٹیم بنائی ہے اور جب پشاور میں وہاب ریاض تھے یہ ناقابل شکست ٹیم تھی۔

سابق کرکٹر عبدالرزاق نے قومی ٹیم کے جارح مزاج بلے باز محمد رضوان کے متبادل کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔

نجی چینل کے پروگرام میں سابق کرکٹر عبد الرزاق کا کہنا تھا کہ محمد رضوان کے ہوتے ہوئے کسی اور وکٹ کیپر کو نہیں لایا جاسکتا، انہوں نے کہا کہ البتہ محمد رضوان کے متبادل کے طور پر اعظم خان ہوسکتے ہیں۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اپریل 2024 کے دوسرے ہفتے میں پانچ میچوں کی T20I سیریز کھیلنے کا امکان ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ میچز 13 سے 23 اپریل تک ہونے کا امکان ہے جس کی میزبانی راولپنڈی اور لاہور کریں گے۔اس سیریز کے شیڈول کو حتمی شکل دینے کے لیے دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان بات چیت جاری ہے۔ یہ دورہ ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی کی تیاریوں کے سلسلے میں دونوں ٹیموں کے لیے مددگار ثابت ہو گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نسیم اور عبید شاہ میں سے کون زیادہ تیز رفتار ہے؟ شاداب خان نے بتادیااسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان نے پیسر بھائیوں نسیم اور عبدید کی رفتار کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ کون ان میں سے تیز بولر ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 9: عامر نے بابر کے ساتھ ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم کوئٹہ کے فاسٹ بولر محمد عامر نے پشاور کے کپتان بابر اعظم سے ہونے والی گفتگو کے بارے میں بتادیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شمین خان کونسا کردار ادا کرنا چاہتی ہیں؟ اداکارہ نے بتادیااے آر وائی زندگی کے پروگرام ’دی نائٹ شو ود ایاز سموں میں اداکارہ شمین خان نے شرکت کی اور شوبز کیریئر سے متعلق اظہار خیال کیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’کھل کے کھیل پیارے‘ پی ایس ایل 9 کے اینتھم کا ٹیزر جاریپی ایس ایل 9 کے آفیشل اینتھم کا ٹیزر جاری کیا گیا ہے جس میں گلوکار علی ظفر اور آئمہ بیگ نے اپنی آواز کا جادو جگایا ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

محمد حفیظ نے قومی ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیاسابق کپتان محمد حفیط نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے ڈائریکٹر کا عہدہ چھوڑ دیا ہے پی سی بی نے اس کی تصدیق کر دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر بن گئےاعصام الحق نے کہا کہ جس طرح میں نے پوری دنیا میں کھیلتے ہوئے پاکستان کا نام روشن کیا اسی طرح ایک صدر کے طور پر بھی کام کروں گا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »