راولپنڈی، سہیل تنویر کا ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے کا اعلان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی، سہیل تنویر کا ضرورت مندوں میں راشن تقسیم کرنے کا اعلان ARYNewsUrdu

راولپنڈی: کرونا وائرس کے پیش نظر فاسٹ بولر سہیل تنویر نے ضرورت مندوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کرنے کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق کرونا وائرس کی وبا کے سبب ملک بھر میں لاک ڈاؤن کیے جانے کے بعد مزدور طبقہ سب سے زیادہ متاثر ہوا ہے ایسے میں مخیر حضرات کی جانب سے ضرورت مند لوگوں کی مدد کی جارہی ہے۔ قومی ٹیم کے فاسٹ بولر اور پی ایس ایل فائیو میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر بھی ضرورت مندوں کی مدد کے لیے میدان میں آگئے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر سہیل تنویر نے کہا کہ ’ہم راولپنڈی میں ضرورت مند لوگوں میں ایک ماہ کا راشن تقسیم کررہے ہیں۔‘ We are distributing one month ‘Ration’ to the families in need,if u know anyone around you in rawalpindi or if someone wants to contribute plz msg or call on 03335514374..we will provide them on their doorstep secretly

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ماشااللّہ

اللہ کی راہ میں اور غریبوں کودینا بہت ہی اچھی بات ہے لیکن ٹی وی پر آکر مشہوریاں کرنا 😔..... کیا لگتا ہے آپ لوگوں کو یہ اچھی بات ہے

keep it up 👏🏻

جزاك اللهُ

MashaAllah good bhai keep it u r our hero ALLAH Pak apko iska ajar de Ameen 💖

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلانکرونا وائرس، باسط علی کا یوٹیوب چینل کی آمدنی حکومت کو دینے کا اعلان ARYNewsUrdu coronavirus proud of u man. this is a very good step. Oye bysharma houn haram di kamaie dyga insan da puter ban Good job
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترجمان پنجاب حکومت کا 3ماہ کی تنخواہ کورونا فنڈ میں دینے کا اعلانسماجی رابطے کی ویب سائٹ پر جاری ویڈیو پیغام میں مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ وہ اپنی تنخواہیں وزیراعلیٰ پنجاب کے ریلیف فنڈ میں جمع کرائیں گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کا کورونا سے متاثرہ ریاستوں میں نیشنل گارڈز کی تعیناتی کا حکم - World - Dawn Newsتخیل میں اچانک تصویر بن رہی ہے یہ دنیا رفتہ رفتہ کشمیر بن رہی ہے
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سعودی فرمانروا نے کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کیلئے ملک میں کرفیو نافذکرنے کا حکم دے دیاسعودی فرمانروا نے کورونا وائرس کا پھیلاؤروکنے کیلئے ملک میں کرفیو نافذکرنے کا حکم دے دیا SaudiArabia Curfew CoronaVirus COVID19 InfectiousDisease
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (منگل ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل ضرور پڑھیں: کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاﺅن،
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ریلوے کا آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا امکانسندھ اور پنجاب میں کرونا وائرس کے باعث لاک ڈاؤن کے بعد وزارت ریلوے نے ملک میں آج رات سے ٹرینیں بند کرنے کا عندیہ دے دیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »