راولپنڈی ٹیسٹ کا دوسرا دن بارش کی نذر، صرف18اوورز کا کھیل ہو سکا - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ سے ملک میں 10سال بعد ٹیسٹ کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے۔ Read more: DawnNews PAKvsSL

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کا کھیل بارش سے بری طرح متاثر ہوا ہے اور پورے دن میں صرف 18.2 اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا ہے۔

اس دوران کھیل دوبارہ شروع کرنے کی متعدد کوششیں کی گئیں لیکن مسلسل بارش اور گیلے میدان کے سبب کھیل کا آغاز ممکن نہ ہو سکا۔ گراؤنڈ اسٹاف نے میدان میں موجود پانی کو خشک کر کے آؤٹ فیلڈ کو کھیل کے قابل بنانے کی کافی کوشش کی لیکن مسلسل بارش کے سبب ممکن نہ ہو سکا— فوٹو: اے ایف پی میچ کے دوسرے دن صرف 18.2اوورز کا کھیل ممکن ہو سکا اور اب تک دو دن میں صرف 86.3اوورز کرائے گئے ہیں جس کے بعد اس میچ کا نتیجہ آنا بعیدازقیاس ہی محسوس ہوتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پہلا ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ -راولپنڈی: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ راولپنڈی میں کھیلا جارہا ہے۔ سری لنکا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ Read News PindiTest OfficialSLC Bating TheRealPCB OfficialSLC TheRealPCB اللہ خیر کرے🙏🙏
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا دن، 202رنز پر آدھی سری لنکن ٹیم آؤٹ - Sport - Dawn Newsاور کس کس کو پاکستان کی ٹیسٹ کیپ چاہئیے! لائن میں کھڑے ھو جائیں..
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ٹیسٹ میچ شروع،فواد عالم 11رکنی اسکواڈ کا حصہ نہیں ہیںراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)راولپنڈی میں ایک دہائی بعدمیدان سج چکا۔ پاکستان اور سری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ کا پہلا سیشن سری لنکا کے نامراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جا رہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن سری لنکا کی ٹیم نے پہلی اننگز میں کھانے کے وقفہ تک بنا کسی نقصان کے 89 رنز بنائے ہیں۔ StandUp4HumenRight DemocracyInDanger CABAgainstConstitution BoycottNRC RejectCAB
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیوراولپنڈی ٹیسٹ:سری لنکا کے خلاف پوری قومی ٹیم کا ڈیبیو Pakistan Rawalpindi PakvSL FirstTest CricketSeries TheRealPCBMedia OfficialSLC GOPunjabPK MoIB_Official cricketcomau TheRealPCB
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »