راولپنڈی میں تشدد کا واقعہ: کمسن بیٹے کے بعد ماں بھی چل بسی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راولپنڈی میں تشدد کا واقعہ: کمسن بیٹے کے بعد ماں بھی چل بسی ARYNewsUrdu

مقتولہ کے شوہر غفار نے ملزم کو گرفتار کرکے کڑی سزا دینے کی اپیل کی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز آئی جی پنجاب نے راولپنڈی میں 14 ماہ کے بچے کے جاں بحق ہونے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او راولپنڈی سے رپورٹ طلب کی تھی۔ آئی جی پنجاب نے ملزمان کو جلد گرفتار کرکے سخت قانونی کارروائی کا حکم دیتے ہوئے کہا تھا کہ والدین کو انصاف کی فراہمی ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنائی جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL کب تک یہ ظلم ھوتے رھینگے.اس قسم کے ظلم اور تشدد بڑھتے جاریے ھیں.قانون اور انصاف کی طرف لوگوں کی نظریں اٹھ رہی ھیں.اسطرح عوام کب تک پستی رہے گی.کہیں NOORجیسی بربریت کا معاملہ اور کہیں ماں اور بچے کی تشدد سے موت اور حکمرانوں کے VIPشہروں میں.

Allah pak reham kary pakistan par....❤️

ia_rajpoot aliimranabbasi انا للہ وانا الیہ راجعون

ARYNEWSOFFICIAL اب ہماری بستی بھی جنگلی علاقہ ہے بھیڑ ہے درندوں کی آدمی ہیں خطرے میں

Zulam ki inteha hai

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ Pakistan ko tabah karny wala Pakistan ka ye nizam ha jo politicians establishment k nichy lag k 73 saloo se chala rahy hain Asal gaddar ye nizam ha ab establishment nizam badly or islami nizam lay jis k liye Pakistan bana tha Wrna tabahi ha bus

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 Pakistan ka sab se bara masla jahalat ha or is se larna ha inshaAllah. Quran pak wahid rasta ha jo fori toor pe jahalat khatam kr scta ha.

OfficialDGISPR peaceforchange GHQ GATE4 ARMY_CHIEF [Yahan sab acha kab hona shuru ho ga]

ARYNEWSOFFICIAL PunjabPolice

کیا اس کیس میں بھی پولیس کی پھرتیاں سامنے آئیں گی یا وہ صرف پیسے اور طاقت والوں کے لیے ہوتی ہیں

Kiya ho giya hai lougun ko. Kisi kisam ka khoof he nahi raa . Akhair q aisi sazaieen nahi di ja riien jo khoof paida karieen

ARYNEWSOFFICIAL Shaem on you

What the hell is happening in Pakistan Where are we heading? I am speechless.

حکومتی زمہ داران یہ روالپنڈی کو ٹھیک کر لو ہر ظلم وہاں کیوں ہو رہا ھے ۔

یوں تو جنگل میں بھی نہ ہوتاہوگا! 😔

Q akhir q hota ha itna zulm

ایلیٹ کلاس کی نہی تھی نا تو کہیں قیامت نہی آئی

Sare ese masly punjab m he q hoty hn wahan control q nh kia jata government kar kia rahi hy wahan

Lannat ho

😢🤲

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیپرا کا حیدرآباد میں ٹرانسفارمر پھٹنے سے ہلاکتوں کے واقعے کا سخت نوٹس | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

شہباز شریف نے کشمیر میں ریفرنڈم کرانے کا عمران خان کا بیان مسترد کردیاشہباز شریف نے کہا کہ عمران نیازی کے بیان سے وہ خدشات ثابت ہوگئے ہیں جو 5 اگست 2019 کے بھارتی اقدامات سے قوم کے سامنے پہلے ہی آچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کا ساتواں ایڈیشن آئندہ سال جنوری فروری میں کرانے کا فیصلہ
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہکورونا وائرس کا بڑھتا ہوا خطرہ ، پنجاب میں گھر گھرکورونا ویکسینیشن مہم شروع کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu بہت دیر کردی مہرباں آتے آتے دھرتی ماں کو ہیرا منڈی کہنے والے افغانی کتے کو وہی سپورٹ کریں گے جو خود ہیرا منڈی کی پیداوار ہیں بات ختم Hi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا آزاد کشمیر میں جیتنے کا امکان 44 فیصد ہے، گیلپ سروے - ایکسپریس اردون لیگ کے پاس 12 فیصد اور پیپلزپارٹی کے پاس صرف 9 فیصد عوامی حمایت ہے، گیلپ سروے جو جماعت سلیکٹر کے بغیر کونسلر کا الیکشن نہیں جیت سکتی وہ جماعت کشمیر میں فیورٹ ہے کون لوگ ہے یہ کہاں سے آتے ہیں یہ 🤔 What a stupid survey Gallop has always proved to be a Darbari organization regardless of who is the current government انشاء اللہ تحریک لبیک سرپرائز دے گی کل کشمیر میں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

طالبان کا خوف افغانستان میں رات کا کرفیو نافذطالبان کا خوف، افغانستان میں رات کا کرفیو نافذ Afghanistan Curfew Imposed Taliban Militants Advance ARG_AFG MoDAfghanistan ashrafghani AfghanTaliban
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »