راولپنڈی ٹیسٹ؛ پہلے روز انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف کون کون سے ریکارڈ بنائے؟ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

PAKvENG TestSeries

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پنڈی ٹیسٹ میں ریکارڈز کے انبار لگ گئے، انگلش کرکٹرز کی جانب سے جارحانہ کھیل پیش کیا گیا اور پہلے روز 75 اوورز کے کھیل میں 506 رنز کا پہاڑ کھڑا کردیا۔

سابق انگلش کپتان اور کمنٹیٹر ناصر حسین نے راولپنڈی اسٹیڈیم کی پچ کو سڑک قرار دے دیا جبکہ قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق بھی ڈیڈ پچ کا شکوہ کرتے نظر آئے۔پاکستان کے انگلینڈ نے پنڈی ٹیسٹ کے پہلے روز 506 رنز بناکر 112 سالہ ریکارڈ توڑا، اس سے قبل 1910 میں آسٹریلیا نے جنوبی افریقا کے خلاف پہلے دن 494 رنز بنائے تھے۔

انگلینڈ کے ابتدائی چار بلےبازوں نے پاکستانی بالرز کا بھرکس نکالتے ہوئے پہلے ہی دن سینچریاں اسکور کیں۔ہیری بروکس کی جانب سے ٹیسٹ میچ کے ایک ہی اوور میں 6 چوکے لگائے گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کل ہونیوالے میچ سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑی آج پریکٹس کرینگےپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ سے متعلق راولپنڈی میں تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ کیخلاف کون سے دو کھلاڑی ڈیبیو کرسکتے ہیں؟ - ایکسپریس اردوتین میچوں پر مشتمل ہوم سیریز کا پہلا میچ کل سے راولپنڈی میں کھیلا جائے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

پاک انگلینڈ سیریز پر چھائے خدشات کے بادل چھٹ گئے ، پہلا ٹیسٹ آج سے شروع ہوگاراولپنڈی : پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان سترہ برس بعد ٹیسٹ آج سے ہی راولپنڈی میں کھیلا جائے گا، ٹاس سے پہلے ٹیسٹ سیریز کپ کی رونمائی کی تقریب ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

صدر علوی کی راولپنڈی سٹیڈیم آمد، پاکستان اور انگلینڈ کا ٹیسٹ میچ دیکھاراولپنڈی: (دنیا نیوز) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان اور انگلینڈ کےمابین ہونے والے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز کا کھیل دیکھنے راولپنڈی سٹیڈیم پہنچ گئے۔ ویلا بندا ہے شغل کیلیے مصروفیت چاہیے اور ٹیسٹ میچوں سے بہتر کوئی مصروفیت ہو نہیں سکتی 🤓 PresOfPakistan ArifAlvi ImranKhanPTI iramizraja ہم ایسی پچز کیوں نہیں بناتے جو ہوم سائیڈ کے لیے سازگار ہو.... یہ کب تک جاری رہے گا... ایسا ہی ہم نے پچھلی بار آسٹریلیا کے یہاں آنے پر دیکھا تھا... PAKvENG PAKvsEng PakistanCricket سانوں کیڑا کوئی کام اے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ؛ انگلینڈ نے پہلے ہی روز 500 سے زائد رنز کا انبار لگادیا - ایکسپریس اردوخراب روشنی کے باعث پہلے روز 75 اوورز کا کھیل ممکن ہوسکا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی ٹیسٹ: پہلے روز 506 رنز، انگلینڈ نے 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالاراولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاک انگلینڈ ٹیسٹ میچ میں ریکارڈز بننے لگے۔ انگلینڈ نے میچ کے پہلے روز 506 رنز بنا کر 112 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ ڈالا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »