رانا شمیم نےاسلام آباد کورٹ کی ساکھ متاثرکرنیکی کوشش کی،شاہ محمود

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ عدلیہ آزاد نہیں ہوگی تو جمہوریت کا تحفظ نہیں ہوسکتا SamaaTV

Posted: Jan 21, 2022 | Last Updated: 6 hours agoوزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم نے توہین عدالت کرکے اسلام آباد ہائی کورٹ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی۔

وفاقی وزیر کے مطابق اپوزیشن ہمارا چیلنج نہیں، مہنگائی ہے، ہم نے گزشتہ برسوں میں مشکل فیصلے کیے، کڑوی گولی کھائی، اب ہم استحکام سے ریکوری کی جانب بڑھ رہے ہیں، یہ کہہ دینا کہ جو خرابی ہے وہ ایک نااہل معیشت کی وجہ سے ہے، حقائق کے برعکس ہے، ہماری معیشت اب مشکل صورتِ حال سے بہتری کی جانب گامزن ہے۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ تاریخ میں پہلی مرتبہ خارجہ پالیسی کی ڈائریکشن تبدیل ہو رہی ہے۔ ہمارا چیلنج اپوزیشن نہیں مہنگائی ہے۔ شہباز شریف کے خدمت میں ایک خط لکھا ہے،دوسرا خط بلاول صاحب کے نام بھیجا ہے۔ یوریا کھاد کے ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کارروائی ہونی چاہیے۔

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ حیرانی ہے کہ جس جج پر یہ الزام لگایا گیا وہ اس بینچ کے ممبر ہی نہیں ہیں، اس سے اس کی صداقت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے، یہ بھی واضح ہوا کہ کس شہر میں کس کے سامنے یہ حلف نامہ ہوا، ہم سب کو اپنے ماضی سے سبق سیکھنے کی ضرورت ہے۔ ایک طرف سب عدلیہ کی آزادی کے دعوے دار ہیں، مگر ہم کہتے کچھ اور کرتے کیا ہیں؟۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عدلیہ آزاد ہے۔۔۔اسکی مرضی ہی چل رہی ہے۔۔

ہاہاہاہا۔ وٹس ایپ عدلیہ کی ساکھ ابھی بچی ہے کیا۔ سب کو پتا ہے کہ کون کون سا جج اصل میں فوج کا ٹاوٹ ہے۔ لیکن تم لوگ واقعی یوتھیا ہو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کا خطرہ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا اہم ٹوئٹطلبا کو کورونا سے بچانے کیلئے وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے آگاہی مہم کا آغاز کر دیا۔ ban24news Kia imp tweet hy? What.?
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ماسک لگانا ضروری نہیں ، برطانیہ کا 27 جنوری سے کورونا پابندیاں نرم کرنے کا فیصلہ27 جنوری سے برطانیہ میں تقریبات میں داخلے لیے ویکسین کی حیثیت یا حالیہ منفی ٹیسٹ کو ظاہر کرنا لازمی نہیں ہوگا۔ کؤفہ میں اک یزیز تھا اور پاکستان میں سونامی یزیزوں کا۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد کا جھنگ روڈ کئی سالوں سے تباہی کا شکار، شہریوں کو مسائل کا سامناfaisalabad ye b ik road hai jaranwala sy khurrianwala b ni bna فیصل آباد کے سارے روڈز کی بری حالت پے.... لگتا ہے اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں ہے... پاکستان کا مانچسٹر، تیسرا بڑا شہر بنیادی سہولیات سے محروم ہے..
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

رانا شمیم نے عدلیہ کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش کی شاہ محمود قریشیاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خارجہ شاہ  محمود قریشی نے کہا کہ گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہین عدالت کی اور عدلیہ کی ساکھ متاثر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جج رانا شمیم پر فردِ جرم عائد، صحافیوں کا معاملہ موخر - BBC News اردواسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم پر عدلیہ کو بدنام کرنے کے معاملے میں فرد جرم عائد کر دی ہے تاہم اس مقدمے میں شامل دیگر ملزمان پر فردِ جرم عائد کرنے کا معاملہ موخر کر دیا گیا ہے۔ اس معاملے کا تو ان ہی کو پتہ ہوگا مگر ثاقب نثار بہت بڑا ظالم تھا That's nice that's the real basic it's a good decision from IHC
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مہنگائی سے لوگ مطمئن نہیں،پی ٹی آئی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کارپی ٹی آئی میں اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مخاصمت کا نیا رویہ شروع ہوا اس کی وجہ سے پارٹی میں بغاوت کا خدشہ ہے، تجزیہ کار تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »