راناشمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیرموثرقرار

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راناشمیم کانام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیرموثرقرار Islamabad IHC RanaShamim ExChiefJustice ECL Case Court GovtofPakistan MoIB_Official

کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی درخواست غیر موثر قرار دے دی۔عدالت نے فیصلے سناتے ہوئے کہا ہے کہ درخواست دائر کرنے والے رائے نواز کھرل ایڈوکیٹ توہین

عدالت کیس میں پارٹی نہیں بن سکتے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے سماعت کی۔ ہائی کورٹ نے اپنے ریمارکس میں کہا تھا کہ ای سی ایل میں نام ڈالنا حکومت کا کام ہے،عدالت کا نہیں۔ رائے محمد نواز کھرل نے موقف اختیار کیا تھا کہ رانا شمیم ملک سے فرار ہوسکتے ہیں،اس لئے ان کا نام ای سی ایل میں ڈالاجائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنےکیلئے دائردرخواست سماعت کیلئےمقررسابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کیلئے دائر درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی ہے SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب یونیورسٹی میں طلبہ گروپس میں تصادم وی سی آفس میں بھی توڑ پھوڑلاہور (ویب ڈیسک) پنجاب یونیورسٹی میں دو طلبہ گروپوں میں لڑائی جھگڑے سے خوف وہراس پھیل گیا جبکہ ایک گروپ نے وائس چانسلر (وی سی) آفس کا گھیراؤ کرکے اسے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کروناویکسین،بوسٹرخوراک لگانےکیلئےاین سی او سی کی ہدایات جاریکرونا ویکسین، بوسٹرخوراک لگانے کیلئے این سی او سی کی ہدایات جاری، پڑھیے Arhaamkhann کی رپورٹ SamaaTV coronavirus CoronavirusUpdates Arhaamkhann Arhaamkhann یہ 6 سال سے یہ ہی صورتحال ہے یہ علاقہ اسی طرح غنڈہ اور غلیظ ہے حیدرآباد کا کاروباری مرکز یونٹ نمبر 8 اور 12 ایئر پورٹ روڈ لطیف آباد حیدرآباد ہے نیوز چینلز نے کتنی دفعہ اس جگہ کی رپورٹ دی ہر وقت حکومت اپوزیشن بس ؟ یہاں کورونا اور اومی کرون سے بھی مہلک جراثیم ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

'پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا'اسلام آباد : وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ پاکستان 19دسمبر کو اوآئی سی کی اسلام آباد میں سیشن کی میزبانی کرے گا Kiss Monh see?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلدیاتی الیکشن ای وی ایم پر نہیں ہو سکتے، شبلی فراز - ایکسپریس اردومشین میں صرف 200 امیدوار آ سکتے ہیں، تحصیل ناظم کا انتخاب ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر برائے سائنس و ٹیکنالوجی عجیب آدمی ہے پہلے اتنا شور مچا رہا تھا کہ الیکشن آی وی ایم پر ہونگے اب مکر رہا ہے۔ بے پیندے کا لوٹا۔ اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اومی کرون کا خطرہ این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم کے خدشے کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) این سی او سی نے کورونا کی نئی قسم اومی کرون کے خطرے کے پیش نظر کیٹیگری سی کے ممالک میں اضافہ کردیا اور ان ممالک سے پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »