راحت اندوری 'دو گز زمیں' کے مالک بن گئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوستی جب کسی سے کی جائے دشمنوں کی بھی رائے لی جائے موت کا زہر ہے فضاؤں میں اب کہاں جا کے سانس لی جائے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu RahatIndori

دو گز سہی مگر یہ مِری ملکیت تو ہےپاکستان سمیت دنیا بھر میں مقبول بھارت میں اردو زبان کے شاعر راحت اندوری اپنے لاکھوں مداحوں کو روتا چھوڑ کر منوں مٹی تلے جا سوئے۔

راحت اندوری کو کورونا وائرس کے سبب سانس لینے میں دشواری کے پیش نظر اسپتال میں داخل کروایا گیا تھا اور وہیں حرکتِ قلب بند ہو جانے کے سبب وہ خالق حقیقی سے جاملے، ان کے علاج پر مامور ڈاکٹر ونود بھنڈاری نے میڈیا کو بتایا کہ منگل کے روز انہیں دوسری بار دل کا دورہ پڑا تھا جو جان لیوا ثابت ہوا۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں پسند کیے جانے والے بھارت کے مشہور شاعر نے غزلوں کے علاوہ بالی ووڈ کی فلموں کے لیے متعددگیت بھی لکھے بلکہ گلوکاری کے کئی شوز میں بطور جج حصہ بھی لیا۔ بالی وڈ کی مشہور فلم ’منا بھائی ایم بی بی ایس‘اور دیگر فلموں کے گیت راحت اندوری نے ہی قلم بند کیے تھے۔

انہیں اس بات کی فکر نہیں ہوتی تھی کہ پانچ سو سال بعد کا ادب انہیں کس طرح یاد رکھے گا، وہ لمحہ موجود میں جیتے تھے اور اپنی شاعری کے موضوعات آس پاس کے واقعات سے اٹھاتے تھے۔لگے گی آگ تو آئیں گے گھر کئی زد میںہماری طرح ہتھیلی پہ جان تھوڑی ہےجو آج صاحبِ مسند ہیں، کل نہیں ہوں گےکسی کے باپ کا ہندوستان تھوڑی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اُردو کے معروف شاعر راحت اندوری انتقال کر گئےنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارت میں مودی سرکار کیخلاف مزاحمت کی علامت بننے والے اُردو کے معروف شاعر راحت اندوری انتقال کر گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری انتقال کر گئےاردو کے ممتاز شاعر ڈاکٹر راحت اندوری انتقال کر گئے ARYNewsUrdu RahatIndori
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے نبرد آزما عالمی شہرت یافتہ شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے - ایکسپریس اردوکورونا وائرس میں مبتلا راحت اندوری کو دوران علاج دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکارمشہور شاعر راحت اندوری بھی کورونا وائرس کا شکار ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

معروف بھارتی شاعر راحت اندوری انتقال کرگئے - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

اردو کے معروف شاعر راحت اندوری کا انتقال، کورونا ٹیسٹ پازیٹو آیا تھااردو کے معروف شاعر اور گیت نگار راحت اندوری منگل کو بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »