راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی ہے، فردوس عاشق اعوان

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan OccupiedKashmir PMImranKhan RajnathSingh Newsonepk

اسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی ہے۔

معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہنا تھا کہ سلامتی کونسل نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی اور بھارت دعوے کررہا تھا کشمیر اس کا اندرونی معاملہ ہے۔ فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ اجلاس نے ثابت کیا کشمیرعالمی سطح پر متنازع علاقہ ہے اور عمران خان کشمیریوں کے حقیقی ترجمان بن کر ابھرے۔ مظلوم کشمیریوں کی آواز کی گونج بڑے سفارتی فورم پر سنائی دی۔

انکا کہنا تھا کہ یہ آواز بھارتی جبر نے محصور اور خاموش کی ہوئی تھی جب کہ راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کے لیے دھمکی ہے۔ بھارتی وزیر دفاع کا بیان آر ایس ایس کی انتہا پسندانہ سوچ کا عکاس ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یہ اپنے مذموم عزائم کے لیے امن کو خطرے میں ڈال سکتے ہیں اور عالمی برادری کو غیر ذمہ دارانہ بیانات کا نوٹس لینا ہوگا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایسے بیانات عالمی قوانین اور امن کے لیے کھلا چیلنج ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قائد اعظم کا سپاہی عمران خان کشمیریوں کے لیے جدوجہد جاری رکھے گا: فردوس عاشق اعوانقائد اعظم کا سپاہی عمران خان کشمیریوں کے لیے جدوجہد جاری رکھے گا: فردوس عاشق اعوان مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FirdousAshiqAwan KashmirBaneyGaPakistan 15AugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر میں نسل کشی کا عمل جاری رہا تو بوسنیا جیسے حالات کاسامنا ہوگا، فردوس عاشقاسلام آباد: معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر میں نسل کشی کا عمل جاری رہا تو بوسنیا جیسے حالات کا سامنا ہوگا۔ معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق اعوان کا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

راج ناتھ سنگھ کا بیان پوری دنیا کیلئے دھمکی ،عالمی برادری ایسے غیر ذمہ دارانہ بیانات کا سنجیدگی سے نوٹس لے،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے، فردوس عاشقپشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بھارت ہمیشہ عالمی قوانین پیروں تلے روندتا رہا ہے، فردوس اعوانبھارت ہمیشہ عالمی قوانین پیروں تلے روندتا رہا ہے، فردوس اعوان تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سلامتی کونسل کے اجلاس نے بھارتی دعوؤں کی قلعی کھول دی: فردوس عاشق
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »