راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

راجن پور میں گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے SamaaTV

Posted: Apr 2, 2020 | Last Updated: 15 mins ago

راجن پور میں محکمہ آثار قدیمہ کو کھدائی کے دوران دوسری صدی عیسوی سے جڑی گندھارا تہذیب کے آثار مل گئے۔ڈپٹی ڈائریکٹر محکمہ آثار قدیمہ پنجاب محمد حسن کے مطابق ہمیں جو چیزیں ملی ہیں اس سے پتہ چل رہا ہے کہ یہ تقریباً 2 ہزار سال پرانا شہر ہے۔ پہلی یا دوسری صدی میں یہ شہر یہاں پر آباد ہوا ہے اور آٹھویں صدی تک یہاں پر آباد رہا۔

بدھ مت ادوار کی کشان، سسانین اور گپتا قومیں یہاں پر آباد رہیں۔ کھدائی کے دوران قیمتی مورتیاں، سکے، پوٹری اور مہریں بھی حاصل ہوئی ہیں۔ ڈپٹی ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ یہاں سے ہمیں سسانین چیزیں، گپتا پیریڈ کی چیزیں اور اسٹیچوز ایک دو ملے ہیں جو بہت ہی زبردست قسم کے ہیں۔ تانبے کے سکے مل رہے ہیں۔ جام پور میں دلو رائے ٹھیڑ کے نام سے یہ جگہ کیوں مشہور ہے اس پر بھی تحقیقات جاری ہیں۔ سائنٹیفک طریقوں سے کھدائی کا عمل جاری ہے جس سے مزید تحقیق میں مدد ملے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

good

Kindly Top trend p bh focus krlen its problem of all students

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راجن پور میں بارش، ژالہ باری سےگندم کی فصل تباہراجن پور میں بارش، ژالہ باری سےگندم کی فصل تباہ SamaaTV Allah apna Karam kare
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

راجن پور میں بارش، ژالہ باری سےگندم کی فصل تباہراجن پور میں بارش، ژالہ باری سےگندم کی فصل تباہ SamaaTV Allah apna Karam kare
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی جماعت میں موجود چینی شہری بے ہوش لیکن دراصل اسے کیا ہوا تھا؟ خبرآگئیملتان(آئی این پی ) ملتان ابدالی مسجد میں بنائے گئے قرنطینہ سینٹر میں تبلیغی جماعت میں موجود چینی شہری بے ہوش ہوگیاہے،جسے نشتر ہسپتال کے آئسولیشن وارڈ میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سابق افسر کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان ہائی کمیشن کے سابق آفیسرسیدسلیم کورونا کے باعث انتقال کرگئے۔نجی ٹی وی جیونیوز کی رپورٹ کے مطابق کورونا وائرس کے باعث دنیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 42 ہزار جانیں نگل لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس کے متاثرہ افراد کی تعداد 8 لاکھ 58 ہزار سے تجاوز کر گئی، وائرس سے متاثرہ 42 ہزار مریض اسپتالوں میں دم توڑ گئے۔ Lockdown is over in pakistan. Thanks imran khan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے مزید 10 مریض صحتیابکراچی میں کورونا کے مزید 10 مریض صحتیاب PakistanFightsCorona CoronaVirusPakistan Karachilockdown
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »