رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائے ونڈ میں 180 ایکڑ اراضی کا کیس:مریم نواز آج نیب میں پیش ہوں گی NAB MaryamNSharif MaryamNawaz PMLN

نیاز بیگ پر جمع ہونا شروع ہوگئے ہیں، نعرہ بازی کررہے ہیں جبکہ مریم نواز قافلے کی صورت میں نیب آفس جائیں گی۔ فنڈ کب اور کہاں سے آئے ؟ کتنا ٹیکس دیا ؟ نیب نے مکمل تفصیلات مانگ لیں۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کی نیب کے سامنے پیشی کا فیصلہ وکلا، خاندان اور پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد کیا گیا اور یہ بھی فیصلہ کیا گیا کہ مریم نواز ایک بڑے قافلے کی صورت میں جاتی امرا رائیونڈ سے نیب آفس ٹھوکر نیاز بیگ پہنچیں گی۔ مریم نواز کی نیب پیشی کے موقع پر مسلم لیگ ن کی جانب سے کارکنوں کو جاتی امرا رائیونڈ اور نیب آفس پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کے پی کے میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے کوئی ہلاکت نہیں ہوئی - ایکسپریس اردوپانچ ماہ میں پہلی مرتبہ صوبے میں وبا سے اموات کی شرح صفر ہوگئی ہے، محکمہ صحت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکی رپورٹ میں بھارت اور پاکستان کے مابین مذاکرات کے امکانات کا جائزہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

جنگ زدہ یمن کے تاریخی دارالحکومت میں تباہ کن سیلاب تصاویر میں - BBC News اردویمن میں باغیوں کے قبضے میں موجود دارالحکومت صنعا میں حکام کے مطابق جولائی کے وسط سے ہونے والی بارشوں کے باعث اب تک 130 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمیلاہور کے مختلف علاقوں میں بارش سے حبس کی شدت میں کمی Read News Lahore Rains WeatherForecast Pakistan WeatherPK pmdgov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظورلاہور ہائی کورٹ میں وزیراعظم کے 16مشیروں کی تقرریوں کے خلاف درخواست سماعت کیلئے منظور PMImranKhan Pakistan LHC PTIGovernment AdvisersToPM Approval Petition pid_gov PTIofficial MoIB_Official shiblifaraz ImranKhanPTI a_hafeezshaikh
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »