رائلی روسو اور شان مسعود کے درمیان سنچری کی شراکت

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رائلی روسو اور شان مسعود کے درمیان سنچری کی شراکت مکمل خبر: MSvQG QGvsMS

پاکستان سپر لیگ سیزن 5 کے سنیچر کو 12ویں میچ میں ملتان سلطانز نے اپنے ہوم گراؤنڈ میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تاہم ان کے چار آؤٹ ہو چکے ہیں۔

روسو نے چھ چھکوں اور نو چوکوں کے ساتھ 94 رنز بنائے ہیں۔ شان اور روسو نے ایک ساتھ سنچری کی شراکت قائم کی تھی۔اننگز کے آغاز میں سلطانز کی بیٹنگ 48 رنز پر تین وکٹوں کے نقصان کے ساتھ مشکل میں تھی۔ جیمز ونس اپنی جارحانہ بیٹنگ کے ساتھ کھیلے اور 6 چوکے لگا کر 29 رنز بنائے لیکن محمد نواز کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اس کے بعد معین علی 6 رنز بنانے کے بعد بین کٹنگ کی گیند پر بولڈ ہوئے۔ اس طرح گلیڈی ایٹرز نے تیسری وکٹ حاصل کر لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی فسادات؛ مسلمانوں کے حق میں ریمارکس پر ہائی کورٹ کے جج کا تبادلہ - ایکسپریس اردوجج نے مسلمانوں کے بارے میں نفرت انگیز بیانات پر تین بی جے پی وزراء کے خلاف ایف آئی آر درج کرنے کے ریمارکس دیے تھے Transfer of Delhi High Court judge confirms Modi govt's evil designs carrying out planned genocide of muslims in the Indian capital with complete support of police.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں ٹڈیوں کے خاتمے کے لیے چینی بطخیںچین کے زرعی ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک بطخ روزانہ دو سو سے زیادہ ٹڈیاں کھا سکتی ہے اور یہ ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے کرم کش ادویات سے زیادہ موثر ثابت ہوتی ہیں۔ اللہ سے ڈر بس توبہ توبہ کر what if the ducks have corona virus? ان بطخوں میں کرونا کا خطرہ موجود ہوسکتا ہے۔ فوراً واپس بھیج دیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

زیادہ دودھ پینے اور خواتین میں کینسر کے درمیان گہرا تعلق تحقیق میں سامنے آگیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا بھر کے طبی و غذائی ماہرین دودھ کے بے شمار فوائد گنواتے ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان میں قیام امن کے لیے دنیا پاکستان کے کردار کی معترف ہے: شاہ محمود
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد کمینیویارک : امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 3 فیصد سے زیادہ کمی ہوئی جس کی وجہ دنیا میں کورونا وائرس کے پھیلائو سے پیداواری و کاروباری سرگرمیوں اور تیل کی طلب کم ہونے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

عالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزورعالمی ادارہ صحت کاتمام براعظموں میں کروناوائرس کے پھیلنے کے پیش نظر فوری اقدامات پرزور WHO CaronaVirus Continents Spread
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »