ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی ہلاکت پر غم و غصہ

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر غم و غصہ

01/06/2020 11:41:00 PM

ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر غم و غصہ

اسرائیل کی پولیس کی گولی لگنے سے ہلاک ہونے والے ذہنی طور پر معذور ایک نوجوان کے جنازے میں سینکڑوں کی تعداد میں فلسطینی شہریوں نے شرکت کی۔

اسرائیل پولیس کا کہنا ہے معمول کے گشت کے دوران ان کے ایک اہلکار کو شک ہوا کہ ایاد الحلاق مسلح ہیں اور جب ان کو روکنے کا اشارہ کیا گیا اور وہ نہیں رکے تو ان پر گولی چلا دی گئی۔ ایاد کو ہلاک کر کے اسرائیلی پولیس کو معلوم ہوا کہ وہ غیر مسلح تھے۔اسرائیل کے وزیر دفاع بنی گانز نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

Turkish beauty Esra Bilgic joins Pakistani company as brand ambassador Ertugrul star Esra Bilgic leaves fans stunned with her new bold photos Katrina Kaif’s celebratory video goes viral

اسرائیلی کابینہ کے اتوار کو ہونے والے اجلاس میں بنی گانز نے کہا کہ 'ایاد الحلاق کو گولی لگنے کے واقعے پر ہم معذرت خواہ ہیں اور بلاشبہ ہم ان کے غم میں ان کے گھر والوں کے ساتھ شریک ہیں۔ مجھے یقین ہے کہ اس واقعے کی جلد از جلد تحقیقات مکمل کی جائیں گی اور ان سے نتائج اخذ کیے جائیں گے۔'

بنی گانز نے کہا کہ اسرائیل کی سیکیورٹی فورسز ہر ممکن کوشش کریں گے کہ طاقت کا استعمال جہاں ضروری ہو وہیں کریں تاکہ کم سے کم جانی نقصان ہو۔تصویر کے کاپی رائٹReutersImage caption32 سالہ ایاد الحلاق کو اس وقت اسرائیلی پولیس نےگولی مار کر ہلاک کر دیا تھا جب وہ خصوصی بچوں کی تعلیم کے سکول جا رہے تھے

اسرائیلی وزیر اعظم بن یامین نیتنیاہو کی طرف سے مقبوضہ غرب اردن کے علاقوں کو اسرائیل میں ضم کرنے کے اعلان کے بعد سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے۔فلسطینی حکام نے کہا ہے کہ وہ اسرائیل اور امریکہ کے ساتھ معاہدوں کے پابند نہیں رہے ہیں جن میں فلسطینی علاقوں میں سیکیورٹی کا معاہدہ بھی شامل ہے۔

ایاد الحلاق ہر روز بیت المقدس کے علاقے وادی الجوز سے شہر کے قدیم حصے میں خصوصی بچوں کو تعلیم دینے والے ایون القدس مرکز پیدل جاتے تھے۔ایاد الحلاق کے رشتے کے بھائی ڈاکٹر حاتم عووی نے بتایا کہ ایاد کی بیماری کی نوعیت کافی شدید تھی اور ان کو لوگوں کی سمجھنے اور اپنی بات سمجھانے میں خاصی دشواری پیش آتی تھی۔

انھوں نے اسرائیلی اخبار سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایاد کو معلوم نہیں تھا کہ پولیس آفیسر کیا ہوتا ہے۔ انھوں نے کہا کہ ایاد نے ایک اجنبی دیکھا اور وہاں سے بھاگنے کی کوشش کی اور پھر ان کو گولی مار دی گئی۔اسرائیل کی پولیس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ شہر کے قدیم حصے میں گشت کے دوران پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو دیکھا جس کے پاس کوئی ایسی چیز تھی جس پر انھیں پستول کا شبہہ ہوا۔

تصویر کے کاپی رائٹImage captionایاد الحلاق صرف اپنی ماں اور ماں سے بات کرتے تھےپولیس نے مزید کہا کہ اس مشتبہ شخص کو رکنے کا کہا گیا جس کے بعد ان کا تعاقب کیا گیا اور ایک آفیسر نے ان پر گولی چلا دی۔ جائے وقوع کی تلاش لینے پر کوئی ہتھیار برآمد نہیں ہوا۔

ویسٹ انڈیز کی انگلینڈ کے خلاف یادگار فتح - کینسر جیسے موذی مرض میں مبتلا پاکستانی اداکارہ کی صحت کے حوالے سے بڑی خبر بھارتی مظالم کشمیریوں کی جدوجہد آزادی کو دبانے میں ناکام رہے، جنرل بابرافتخار

ایاد الحلاق کے پوسٹ مارٹم سے پتا چلا کہ ان کی موت سینے میں دو گولیاں لگنے سے واقع ہوئی۔الحلاق خاندان کے وکیل نے کہا ہے کہ پوسٹ مارٹم کی رپورٹ سےثابت ہوتا ہے کہ پولیس آفیسر نے جرم کیا ہے اور وہ امید کرتے ہیں کہ تفتیش کرنے والے ان ہی خطوں پر تفتیش مکمل کریں گے اور پولیس اہلکار پر مقدمہ چلایا جائے گا۔

تصویر کے کاپی رائٹImage captionاسرائیلی پولیس کو شک ہوا کے ان کے پاس ہتھیار ہےفلسطینی لبریشن آرگانزئشن (پی ایل او) کے سیکریٹری جنرل صائب ارکات نے کہا کہ جب تک دنیا اسرائیل کو قانون سے بالاتر ریاست سمجھتی رہے گی اس طرح کے جرائم پر انصاف نہیں ہو گا۔انھوں نے ایاد الحلاق کی ہلاکت کا موازنہ امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ہلاک ہونے ولے جارج فلوئڈ سے کیا جن کی ہلاکت پر پورے امریکہ میں احتجاج شروع ہو گیا ہے۔

ایاد الحلاق کی ہلاکت پر فلسطینی اور اسرائیلی شہریوں نے بیت المقدسئ تل ابیب اور جافا میں ہفتے اور اتوار کو احتجاج کیا۔اس احتجاج کے کچھ شرکا نے کتبے اٹھا رکھے تھے جن پر لکھ تھا 'ایاد کے لیے انصاف' اور 'فلسطینی جانیں بھی معنی رکھتی ہیں۔' مزید پڑھ: BBC News اردو »

Isriel stupid country Is any body here who can tell me where is human rights commission & UN Israel you're earth waste لعنت ہو ان یھودیوں پر International terrorist country Shahadat* ذہنی معذور فلسطینی نوجوان کی اسرائیلی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر غم و غصہ اس پر نہ لبرل مافیا موم بتی جلائے گی نہ PTM کوئی بیان دے گی، سب پر خاموشی طاری ہوجائے گی جیسے یہاں کوئی رہتا ہی نہیں

Firstly all of the world should be against tyranny. Then justice will be served Jld INSHA ALLAH Isreel par ajab ayega. israel suck 🖐🖐🖐🖐🖐🖐 اسرائیل نے فلسطینوں کی زمین پر قبضہ کیا لوگوں کو ہلاک کیا کوئی دنیا کا ملک یو این او میں اسرائیل کے قبضے کے خلاف نہیں بات کرتا وجہ کیا ہے غم و غصہ۔۔۔۔۔ اس کے علاؤہ کوئی آپشن ؟ کوئی غم و غصہ کا فائدہ ؟ کسی کو کوئی پرواہ ؟ پنجابی کی ایک مثال ہے۔۔۔ اے جہان میٹھا اگلا کس ڈیٹھا

اللہ پاک کشمیر اور فلسطین کے مسلمانوں پر اپنا کرم فرما ے آمین

اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیالاہور (ویب ڈیسک) اداکارہ عائشہ عمر کی شادی کی خواہش پر وفاقی وزیر ریلوے کا جواب سامنے آ گیا، وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کا کہنا ہے کہ شادی کی خواہش کرنے والی

‘مریم، نوازشریف کی تصویر کے باوجود سینے پر تمغہ سجانے کی ناکام کوشش میں مصروف ہیں’Aur bhonko koi farq nahe pare ga پرانی عادتیں اتنی جلدی جان نہیں چھوڑتی ہیں ۔۔۔ 😑🤔🤨

پاکستان کی تاریخ کی پہلی امریکا کے لئے براہ راست پرواز - ایکسپریس اردومستقل بنیادوں پراجازت مل گئی تو پی آئی اےامریکا کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا ارادہ رکھتا ہے،ترجمان پی آئی اے Ya Allah khair 👍 Lahore se karachi jata ni Amairca to bht Door h

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئیتحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے مریم نواز کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا ہے کہ حسب عادت مریم صفدر نے جھوٹ بو لا، نواز شریف کی تصویر خود لیک کی گئی

ایئربس کی ٹیم کی واپسی کیلئے خصوصی طیارہ لینڈ کرگیاطیارہ ساز کمپنی ایئربس کی ٹیم کو فرانس واپس لےجانےکے لیے خصوصی طیارہ جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی پر لینڈ کرگیا۔ ورلڈ کرکٹ کپ تے کرونا......فکس

اِس بار عید کی تیاری نہیں کی تھی، صبا قمرپاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ صبا قمر کا کہنا ہے کہ اُنہوں نے اِس بار عید منانے کے لیے کوئی تیاری نہیں کی تھی کیونکہ یہ عید سوگوار تھی۔ Meine bhee Nahi Dil Nahi Man Raha tha Simply Eid ki 🌜👏

ترک صدر اردوان کا آیا صوفیہ کو دوبارہ مسجد بنانے کا فیصلہ جرأتمندانہ ہے، پرویز الٰہی اسد عمر کا کراچی میں کل سے غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کےخاتمے کا اعلان - ایکسپریس اردو شادی کا جھانسہ دیکر بس ہوسٹس کو زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار - ایکسپریس اردو ڈونلڈ ٹرمپ نے کورونا سے بچنے کیلئے پہلی بار ماسک پہن لیا - ایکسپریس اردو پی آئی اے کی دبئی، شارجہ اور ابوظہبی کے لیے پروازیں شروع - ایکسپریس اردو ٹیسٹ کرکٹرز کے کوچ عمران خٹک ٹیکسی ڈرائیور بن گئے - ایکسپریس اردو وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ کورونا وائرس کا شکار - ایکسپریس اردو شمالی وزیرستان میں پاک فوج کا آپریشن، 4 جوان شہید، چاردہشت گرد مارے گئے - ایکسپریس اردو پی ٹی آئی رہنما حلیم عادل شیخ کے خلاف نیب تحقیقات شروع - ایکسپریس اردو عمران خان کے قد کا آدمی پورے پاکستان میں نہیں ہے، فواد چوہدری پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں‌ کا اعتراف