دیگر ممالک کو بھی انتہا پسندی اور دہشت گردی کےخلاف لڑنا ہوگا، امریکی صدر - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈونلڈ ٹرمپ کی تنقید

ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ امریکا نے ریکارڈ مدت میں داعش کا 100 فیصد خاتمہ کردیا ہے — فائل فوٹو / اے ایف پی

صحافیوں سے گفتگو میں امریکی صدر نے بھارت اور پاکستان کو دہشت گرد گروپ کے خلاف لڑائی میں کم حصہ لینے والے صف اول کے ممالک قرار دیتے ہوئے کہا کہ 'بھارت وہاں موجود ہے، وہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی نہیں کر رہا، ہم کر رہے ہیں، پاکستان اگلا ملک ہے، وہ کارروائی کر رہا ہے لیکن بہت کم، یہ غیر منصفانہ ہے، امریکا 7 ہزار میل دور ہے'۔

ان کا کہنا تھا کہ 'ہم نے یورپ سے تعلق رکھنے والے داعش کے ہزاروں جنگجو پکڑ رکھے ہیں جنہیں فرانس اور جرمنی سمیت دیگر یورپی ممالک کو واپس بلانا ہوگا، اگر وہ ایسا نہیں کرتے تو ہمارے انہیں واپس ان کے ممالک بھیجنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔'ڈونلڈ ٹرمپ سے جب پوچھا گیا کہ کیا وہ عراق میں داعش کے دوبارہ سر اٹھانے کا خطرہ محسوس کر رہے ہیں تو ان کا کہنا تھا کہ ان کی قیادت میں افواج نے اس دہشت گرد گروپ کا خاتمہ کر دیا...

امریکی صدر نے کہا کہ 'ہم نے داعش کی خلافت کا 100 فیصد خاتمہ کر دیا ہے، میں نے یہ ریکارڈ وقت میں کیا، لیکن اس موقع پر ان دیگر ممالک کو بھی، جن کے ارد گرد داعش موجود ہے، یہ جنگ لڑنی ہے کیونکہ ہم کیا وہاں مزید 19 سال گزارنا چاہتے ہیں؟َ میرے خیال میں نہیں۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی صورتحال، دو اہم عرب ممالک بھی متحرک
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- کشمیر کی صورتحال ،دو اہم عرب ممالک بھی متحرک
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دیگر ممالک کو بھی انتہا پسندی اور دہشت گردی کےخلاف لڑنا ہوگا، امریکی صدر - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

چین روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرستچین روبوٹس بنانےوالے ممالک میں سرفہرست ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرستبیجنگ: چین دنیا بھر میں روبوٹس بنانے والے ممالک میں سرفہرست ہے، گذشتہ سال میں چین نے مختلف نوعیت کے ایک لاکھ 50 ہزار روبوٹس بنائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،سیاحتی مقامات کی تفصیلات اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی:عثمان بزدارٹورازم ایپ متعارف کرانے کا فیصلہ،سیاحتی مقامات کی تفصیلات اور دیگر معلومات دستیاب ہوں گی:عثمان بزدار UsmanAKBuzdar
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »