دیپیکا پڈوکون آؤٹ۔۔عالیہ بھٹ ان۔۔بھنسالی نے ایسا کیوں کیا۔۔؟

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کی فلم انڈسٹری بالی ووڈ کے معروف فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نےاداکار رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ فلم ’’بیجو باورا ‘‘بنانے کا پروگرام بنا لیا ہے۔اس سے

بھارت کے ایک اردو اخبار کی ویب رپورٹ کے مطابق فلمساز سنجے لیلا بھنسالی نے اپنی آنے والی فلم ’’گنگوبائی کاٹھیاواڑی‘‘ کی شوٹنگ مکمل کر لی ہے، سنجے لیلا بھنسالی ’’گنگوبائی کاٹھیاواڑی ‘]کے بعد اپنی اگلی فلم’’ بیجو باورا ‘‘شروع کریں گےاور اس فلم کے بارے میں کافی عرصے سے بحث جاری ہے۔’’بیجو باورا‘‘سنجے لیلا بھنسالی کا ڈریم پروجیکٹ ہے۔

بھنسالی یہ فلم رنبیر کپور اور دیپیکا پڈوکون کے ساتھ بنانا چاہتے تھے، لیکن بات نہیں بن سکی۔لیکن اب بتایا جا رہا ہے کہ سنجے لیلا بھنسالی نے رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ کے ساتھ’’ بیجو باورا ‘]شروع کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔کہا جا رہا ہے کہ رنویر سنگھ اور عالیہ بھٹ فلم ’راکی ​​اور رانی‘ کی عشقیہ کہانی ختم کرتے ہی بیجو باورا شروع کریں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم منی بجٹ اور مہنگائی پر احتجاج کیوں نہیں کرتی، سعید غنیمہنگی بجلی پر ایم کیو ایم نے احتجاج نہیں کیا، پیٹرول کی قیمت بڑھ رہی ہے کسی سیاسی جماعت نے احتجاج نہیں کیا، مرتضیٰ وہاب جہنڈےوالا جہنڈے والا اور اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا کتنی ہی ترقی کرچکی ہے ، امام المہدی کے دور میں مسلمانوں کے پاس جدید ٹیکنالوجی ہوگی۔ اس کے لیے تپڑ چاہیے بھائ جان یہ لوگ دو منہ والے سانپ ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسٹمپ پر بھڑاس نکالنے پر گوتم گمبھیر کوہلی پر برس پڑےگوم گمبھیر نے کوہلی سمیت دیگر کھلاڑیوں کی اس حرکت پر غصے کا اظہار کیا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

\u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u06a9\u0631\u06a9\u0679\u0631 \u0631\u0627\u062c\u0627 \u067e\u06a9\u0633\u0627 \u0646\u06d2 \u0631\u06cc\u0679\u0627\u0626\u0631\u0645\u0646\u0679 \u0648\u0627\u067e\u0633 \u0644\u06d2 \u0644\u06cc\u06a9\u0648\u0644\u0645\u0628\u0648: \u0633\u0631\u06cc \u0644\u0646\u06a9\u0646 \u06a9\u0631\u06a9\u0679\u0631 \u0628\u06be\u0627\u0646\u0648\u06a9\u0627 \u0631\u0627\u062c\u0627 \u067e\u06a9\u0633\u0627 \u0646\u06d2 \u0627\u0646\u0679\u0631\u0646\u06cc\u0634\u0646\u0644 \u06a9\u0631\u06a9\u0679 \u0633\u06d2... President Biden! We all knows that Pakistan is a terrorists state. All terrorist groups including Taliban, ISIS, Haqani network, TTP, Jaeshi, etc are produced, trained, nurished and armed by Pakistan and their safe havens are there. Why you are not SanctionPakistan ?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ویڈیو: احسن اقبال نے اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے ہاتھ کیوں جوڑے؟اسپیکر اسد قیصر نے درخواست منظور نہ کی اور بل منظوری کے لیے پیش کر دیا۔ Ta umr ab yai hath he jorte rehain ge😄
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لڑکیوں کے ساتھ تصاویر کیوں نہیں لیتے؟ رضوان نے وجہ بتادیسوشل میڈیا پر رضوان کا ایک ویڈیو انٹرویو وائرل ہورہا ہے جس میں انہیں خواتین کے ساتھ تصاویر نہ لینے سے متعلق گفتگو کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »