دیور کو بھابھی کی نازیبا ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خواتین سے زیادتی اور قتل و غارت جیسے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔ نازیبا تصاویر اور ویڈیوز بناکر انہیں بلیک میل کیا جاتا ہے۔

لاہور کی سیشن عدالت میں بھابھی کی نازیبا تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے کے کیس پر سماعت ہوئی۔ ایڈیشنل سیشن رائے یاسین شاہین نے ملزم کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے سائبر کرائم نے مقدمہ درج کیا ہوا ہے جبکہ تفتیشی افسر نے سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی جانے والی تصاویر اور ویڈیوز عدالت میں

پیش کردی۔ پراسیکیوٹر کا کہنا تھا کہ ملزم نے سگی بھابھی کی عزت کو پامال کیا، متاثرہ لڑکی معاشرے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہی۔ عدالت سے استدعا ہے کہ ملزم کی عبوری درخواست ضمانت خارج کرتے ہوئے ملزم کے خلاف کارروائی عمل میں لانے کا حکم جاری کرے۔ عدالت نے ملزم ملک سجاد علی کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا حکم جاری کر دیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹویٹر کا صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کیلئے سخت اقدامسماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر نے صارفین کی پرائیویسی کیلئے سخت قدم اٹھاتے ہوئے بغیر اجازت تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر پابندی لگادی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

برطانوی وزیر خارجہ کی ٹینک پر سوار ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلبرطانوی وزیر خارجہ لز ٹرس کو ایسٹونیا میں برطانوی افواج کے تربیتی کورس کے دوران ایک ٹینک پر سوار نظر آئیں۔ وہ فوجی وردی میں ملبوس تھیں۔ انہیں وردی میں ملبوس
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانیاسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے انتخابی معاملات پرالیکشن کمیشن کو ہرممکن تعاون کی یقین دہانی کرادی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کی انتخابی معاملات پر الیکشن کمیشن کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی01:52 PM, 2 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ الیکش کمیشن کا ای وی ایم پر ٹیکنیکل کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ احسن اقدام ہے اور
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی کی بہن اور بھائی کیساتھ نئی تصویر۔۔ سوشل میڈیا پر دھوم مچ گئیمعروف اداکارہ سجل علی کو کافی عرصے کے بعد ان کی بہن، اداکارہ صبور علی اور بھائی کے ساتھ دیکھ کر مداح خوش ہوگئے، سجل علی نے انسٹا گرام پر اپنی بہن، اداکارہ صبور asi khabren kon deta hy apko 24 news yar had hy koi dhang ki khaber hi nh apk pas.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی گئینیو یارک ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اقوام متحدہ نے ادارے میں افغانستان کی نمائندگی کرنے پر پابندی عائد کر دی ، اپنے فیصلے میں اقوام متحدہ کی جانب سے کہا گیا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »