دیورانی جٹھانی کا تنازعہ، کمسن بچی پر قیامت ٹوٹ پڑی -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دیورانی جٹھانی کا تنازعہ، کمسن بچی پر قیامت ٹوٹ پڑی ARYNewsUrdu

بھارتی شہر ممبئی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جہاں ایک عورت نے اپنی دیورانی سے انتقام لینے کیلئے اس کے شیر خوار بچے کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔

اطلاعات کے مطابق جس شیرخوار بچی پر تشدد کیا گیا وہ 23 سالہ عاصمہ فردوس شیخ کی بیٹی ہے جو عبداللہ ٹاور کے مکان نمبر 501 میں رہائش پذیر ہے بچی کو اس کی تائی امی ریشماں زوجہ محمد فیروز مار رہی ہے۔ متاثرہ بچی کی ماں کا کہنا ہے کہ خاندانی جھگڑے کا غصہ نکالنے اور مجھے سسرال سے نکالنے کے لئے ملزمہ مختلف طریقوں سے تنگ کرتی ہے۔ تشدد کی ویڈیو بھی اتفاقاً ریکارڈ ہوگئی جس کے بعد معلوم ہوا کہ بچی پر کون اور کیسے تشدد کرتا تھا۔

دراصل گہری نیند میں سوئی ہوئی لڑکی کی ماں جیسے ہی بیت الخلا گئی، جیٹھانی نے بیٹی کو بری طرح زدوکوب کیا اس پورے منظر کو موبائل فون کے کیمرے نے قید کرلیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کانگریس پارٹی کا چرنجیت سنگھ چھنی کو بھارتی پنچاب کا وزیر اعلیٰ بنانے کا اعلان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا الیکشن کمیشن سے وفاقی وزرا کو سزا دینے کا مطالبہ - Abb Takk Newsاسلام آباد : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نےالیکشن کمیشن سے وفاقی وزرا کو سزا دینے کا مطالبہ کردیا۔ انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے ۔ عمران خان کے...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا پیپلز پارٹی کو متوازی رویہ اختیار کرنے کا مشورہپیپلز پارٹی پی ڈی ایم کے بارے میں ایسا رویہ رکھے جس سے حکومت کو فائدہ نہ ہو، سربراہ پی ڈی ایم تفصیلات جانیے: DailyJang Fazool: d diesel engine is a dunger machine
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہنیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کا منسوخ شدہ میچز کو ری شیڈول کرنے کا اشارہ ARYNewsUrdu PAKvNZ Shame on NZ we should never play against these hypocrites they are part of global politics headed by USA PAKvENG PAKvNZ Ab pakistan newziland ja kar isa karey jaisa kv ney kia Shedol is on 26 October lets meet.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدموزیر اعلی پنجاب کا برطانیہ کے پاکستان کو ریڈ لسٹ سے نکالنے کے فیصلے کا خیرمقدم UsmanBuzdar Pakistan UK RedList CoronaVirusPandemic MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK GOVUK BorisJohnson
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

منال خان کا لوگوں کو شادی کرنے کا مشورہ - ایکسپریس اردومنال خان کی شادی کی تقریبات کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر خوب وائرل ہوئی تھیں جو نمونہ اس نے چنا ھے خوبصورت لڑکیوں کو عبرت پکڑنی چاییے. میرا دیکھ کے ہاسا نکل گیا 😳🤣 Jesy isne ki hai wsy e krny ka mashwara hai Yani ke yeh jo sab ho raha tha woh shadi nahi thi
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »