دیسی راکٹ میں بیٹھ کر خلا میں جانے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک، ویڈیو وائرل - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مائک ہیوز کا دعوی تھا کہ زمین چپٹی ہے جسے ثابت کرنے کیلئے وہ خلا میں جانا چاہتا تھا

دوسری طرف مائک کا راکٹ فضا میں کچھ بلندی تک گیا لیکن اس کا راکٹ کشش ثقل کو شکست دینے اور زمین کے محور سے باہر نکلنے سے بہت دور تھا، کچھ بلندی تک جانے کے بعد راکٹ کا رخ تبدیل ہوا اور اس کی سمت واپس زمین کی طرف ہوگئی۔ راکٹ تیزی کے ساتھ زمین پر آرہا اور گرکر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں اس میں سوار مائک ہیوز ہلاک ہوگیا۔

اس واقعے کی ویڈیو بھی ریکارڈ کی گئی جو وائرل ہوگئی۔ مائک ہیوز کی عمر 64 سال تھی۔ امریکی سائنس چینل میں ہوم میڈ آسٹروناٹس کے نام سے ایک نئی سائنسی ٹی وی سیریز شروع ہوئی ہے جس کے تحت مائک ہیوز کے تجربے کی رکارڈنگ کی گئی تھی۔ مائک ہیوز کا کہنا تھا کہ 5 ہزار فٹ کی بلندی تک پہنچ کر وہ فضا سے زمین کا نظارہ کرے گا اور زمین چپٹی ہونے کے اپنے دعوے کو ثابت کرے گا۔ سائنس چینل نے مائک ہیوز کی ہلاکت پر تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے اپنے خواب کی تکمیل کی کوشش میں جان دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعترافخاتون کا لندن کے چرچ میں بم نصب کرنے کا منصوبہ بنانے کا اعتراف London Police Woman Attacks Planning ChurchAttack
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا شام کے علاقے ادلب میں فوری لڑائی بند کرنے پر زورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا شام کے علاقے ادلب میں فوری لڑائی بند کرنے پر زور UNO UN Syria IdlibBattle SecretaryGeneral AntónioGuterres antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف جسٹس کا اندرون سندھ میں بینکنگ کورٹ قائم کرنے کا اعلانمیرپورخاص: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے کہا ہے کہ کسی کو بھی قانون شکنی کی اجازت نہیں دی جاسکتی، عوام کے حقوق کا خیال رکھنا میری ذمہ داری ہے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان کا کہنا تھا کہ میرپورخا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مکہ میں سعودی گلوکارہ کو گرفتار کرنے کا حکممکۃ المکرمہ کے گورنر نے مقدس شہر میں غیر مہذب میوزک ویڈیو ریلیز کرنے والی خاتون گلوکارہ کو گرفتار کرنے کا حکم دےد یا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی حکام نے خاتون کی جانب سے ریلیز کیے گئے گانے 'بنت مکہ یا گرل فرام مکہ' کو مقدس شہر کے رسم و ر
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

muhammad izhar ul haq : محمد اظہارالحق:-ہر معاملے میں جوتے تلاش کرنے کا عملRead hr mamly me juty talash krny ka amal Column by muhammad izhar ul haq that is originally published on, Monday 24 2020 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر مہنگا،سٹاک ایکس چینج میں بھی مندی ریکارڈکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)انٹربینک میں ڈالر 4 پیسے مہنگا ہو گیا جس کے بعد انٹربینک میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »