دیر لوئرمیں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، دس زخمی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 53%

دیر لوئرمیں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک، دس زخمی -

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

خیبر پختونخوا کے علاقے دیرلوئر میں جنازے پر فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر کے 2 بیٹوں سمیت 8 افراد ہلاک جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق دیر لوئر کے علاقے طورمنگ درہ میں نماز جنازہ کے دوران فائرنگ کے نتیجےمیں 8 افراد ہلاک ہوگئے ہیں، جن میں سابق صوبائی وزیر کے دو بیٹے بھی شامل ہیں جب کہ دس افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ جنازے میں فائرنگ کےدوران زخمی ہونے والے سابق صوبائی وزیر کا دوسرا بیٹا بھی جاں بحق ہوگیا ہے۔ پولیس نے علاقے میں امن وامان کی صورتحال کنڑول کرنے کے لیے کرفیو نافذکردیا ہے اور کسی کو بھی مذکورہ علاقے میں آنے جانے کی اجازت نہیں ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹراسپتال تیمر گرہ منقتل کردیا گیا ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

8 nahe 30

Janaza per firing kerney wala jahanumi kutta

ویسے شرم کا مقام ہے مسلمان کے لئے ہلاک کا لفظ استعمال کرتے ہو

لوئردیر کے علاقے طورمنگ درہ میں اراضی کے تنازع پر جنازہ میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ کے نتیجے میں سابق صوبائی وزیر اور مسلم لیگ ن کے صوبائی نائب صدر ملک جہانزیب خان کے دو بیٹے فہد خان اور ملک دانش خان بھی جان بحق

طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون

15 halak 40 zakhmi

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحقلوئر دیر: جنازے میں دو گروپوں میں فائرنگ، 7 افراد جاں بحق ARYNewsUrdu او مسلمانو، تم سے بدتر کوئی امت نہیں ہے طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون طورمنگ میں جنازے کے دوران فائرنگ میں جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق چئیرمین ملک شیرین اکبر، اس کا بھائی اور 2 بھتیجے,جان بحق.. انا للہ و انا الیہ راجعون
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لوئردیر: جنازے میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ، 6 افراد جاں بحقBia waiye chi zama loya gunah da da chi Pukhton yam. Sa jahila bachie ye. 😡😥
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

لوئر دیر: نماز جنازہ میں فائرنگ 8 افراد جاں بحق10:29 PM, 16 Sep, 2021, متفرق خبریں, جرم وانصاف, علاقائی, خیبر پختونخوا, لوئر دیر: لوئر دیر کے علاقہ طورمنگ میں نماز جنازہ کے دوران دو مسلح گروپوں نے ایک
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طالبان حکومت زیادہ دیر تک نہیں رہے گیسابق گورنر اسماعیل خانطالبان کا حسن سلوک کام نہیں آیا اور سابق افغان کمانڈر اسماعیل خان پھر سے میدان میں آ گئے ہیں ۔انہوں نے ایک ایرانی اخبار کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان Ya in ki bhol ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب: ہولناک حادثہ، شہری کئی فٹ ہوا میں بلند (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں)سعودی عرب: ہولناک حادثہ، شہری کئی فٹ ہوا میں بلند (کمزور دل افراد ویڈیو نہ دیکھیں) ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

برازیل میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ 2 پائلٹوں سمیت 7 افراد ہلاک7 Killed in plane crash in Brazil
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »