دہلی فسادات: 'جے شری رام کے نعرے نہ لگانے پر 9مسلمانوں کو قتل کیا گیا' - World - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذہبی فسادات اس وقت شروع ہوئے جب ہزاروں افراد نے نئی دہلی میں متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کیا اور متنازع شہریت قانون کے خلاف مظاہرہ کرنے والے افراد پر اچانک انتہاپسند اور شرپسند افراد نے حملہ کردیا جس کی وجہ سے مظاہرے مذہبی فسادات میں تبدیل ہوگئے۔

رواں سال دہلی میں ہوئے مسلم کش فسادات کی چارج شیٹ پولیس نے عدالت میں جمع کرادی ہے جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ انتہا پسند ہندوؤں نے 'جے شری رام' کے نعرے نہ لگانے پر مسلمانوں پر حملہ کر کے 9 افراد کو قتل کردیا تھا۔کے مطابق قتل یے گئے 9افراد میں سے ایک حمزہ کے قتل کے سلسلے میں گوکال پوری پولیس اسٹیشن میں درج ایف آئی آر کی چارچ شیٹ پر پولیس نے کہا کہ دہلی میں فسادات کے دوسرے دن 25فروری کو 'کٹر ہندو ایکتا' کے نام سے انتہا پسند ہندوؤں نے ایک واٹس ایپ گروپ بنایا تھا۔دہلی پولیس کی جانب...

اس حوالے سے بتایا گیا کہ لوکیش نے مبینہ طور پر پہلا پیغام 11 بجکر 39منٹ پر بھیجا جس میں کہا گیا کہ 'بھائی میں گنگا وہاڑ سے لوکیش سولنگی، اگر کوئی وقت ہو یا لوگوں کی کمی ہو تو مجھے بتاؤ، میں پوری گنگا وہاڑ ٹیم کے ساتھ آ جاؤں گا ، ہمارے پاس سب کچھ ہے، گولیاں بندوق، سب کچھ'۔ چارج شیت کے مطابق انہوں نے کئی مرتبہ لوگوں سے جے شری رام کے نعرے بھی لگوائے، جن لوگوں نے نعرے نہیں لگائے یا جو جانچ میں مسلمان پائے گئے، ان کا قتل کر کے لاش کو باگیرتھی وہاڑ نالے میں پھینک دیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دہلی میں کورونا مریضوں کے لیے پہلا پلازمہ بینک، اسلام آباد انتظامیہ کا آن لائن قربانی کا منصوبہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ پاکستان میں اب تک دو لاکھ 21 ہزار سے زیادہ لوگ متاثر ہو چکے ہیں۔ دوسری طرف انگلینڈ نے 50 ممالک کے شہریوں کو قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ قرار دے دیا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیالاہور: سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فیصلہ دینے والے جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ، ویڈیواسکینڈل کی تحقیقات مکمل ہونے پر برطرفی کا فیصلہ کیا گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا، ہیپاٹائٹس کا اسپتال کورونا مریضوں کیلئے مختصخیبرپختونخوا حکومت نے نشترآباد میں ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے قائم اسپتال کو کورونا مریضوں کے لیے مخصوص کردیا۔اسپتال کو تمام سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرگودھا، طالبہ سے زیادتی پر ٹیچر ریمانڈ پر جیل منتقلپنجاب کے شہر سرگودھا میں پری میڈیکل کی سیکنڈ ایئر کی طالبہ سے مبینہ زیادتی کے کیس نامزد ملزم کالج ٹیچر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جج ارشد ملک برطرفی، ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہجج ارشد ملک برطرفی، شہباز گل کا ویڈیو بنانے والوں کو سزا دینے کا مطالبہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عثمان ڈار کی وزیر خارجہ سے ملاقات، ٹائیگر فورس کا دائرہ کار بڑھانے پر بات چیتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار کی وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی سے ملاقات ہوئی جس میں مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »