دہلی میں مسلم کش فسادات ، وزیراعلی اروند کیجریوال نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرلیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہلی میں مسلم کش فسادات ، وزیراعلی اروند کیجریوال نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرلیا ARYNewsUrdu DelhiVoilence DelhiBurning

نئی دہلی : وزیراعلی اروند کیجریوال نے مسلمانوں پرحملے روکنے میں ناکامی پر اپنی بے بسی کا اعتراف کرلیا اور کہا دلی کی صورتحال تشویشناک ہے ، مرکزی حکومت کوخط میں کرفیو کے نفاذ اورفوج طلب کرنے کا کہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی دہلی اروندکیجریوال آرایس ایس کے غنڈوں کو مسلمانوں پرحملوں سے روکنے میں ناکام ہیں ، اروند کیجریوال نے اپنی بے بسی کا اعتراف کرتے ہوئے اپنے بیان میں کہا دہلی کی صورتحال تشویشناک ہے، پولیس صورتحال پرقابونہ پاسکی، مرکزی حکومت کوخط میں کرفیو کے نفاذ اورفوج طلب کرنے کا کہا ہے۔ یاد رہے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں صورتحال بدستور کشیدہ ہے ،امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران دہلی میں آرایس ایس اور بی جے پی کے غنڈوں نے مسلم اکثریتی علاقوں میں 20 مسلمانوں کو قتل کردیا اور 190سے زائد زخمی ہے جبکہ درجنوں دکانوں،گھروں اورپٹرول پمپ کولوٹ مار کے بعد جلا ڈالا۔بھارتی میڈیا کا کہنا تھا کہ زخمیوں میں متعددکی حالت نازک ہے ، جس کے باعث اموات میں اضافے کاخدشہ ہے، دہلی ہائی کورٹ نے حکم دیا ہے کہ دہلی پولیس عوام کے تحفظ کویقینی...

دہلی کے5مسلم اکثریتی علاقوں میں کرفیونافذ کردیا گیا ہے اور اور پولیس کو ہنگامہ آرائی کرنے والوں کو دیکھتے ہی گولی مارنے کا حکم دے دیا ہے جبکہ نئی دہلی کے وزیر اعلی اروند کجریوال نے وزیر داخلہ اور لیفٹیننٹ گورنر سے امن کی اپیل کی اور کہا کہ قانون کی بالادستی قائم کرنے میں مدد کریں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

I am devastated and heart broken with current situation against muslims in New Dehli India. Religeous voilence against ethnic and minorities should be condemned. Muslim leaders should intervene and put a stop to this heinous crime against humanity.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارنئی دہلی: (دنیا نیوز) بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کو امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے دورے کے دوران ایک اور خفت کا سامنا کرنا پڑ گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فحاشی پھیلانے کا الزام، شہری کا گرلز ہوسٹل میں طالبہ پر بہیمانہ تشددنئی دہلی: بھارت میں فحاشی پھیلانے کا الزام عائد کرکے شہری نے طالبہ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ واقعہ بھارتی شہر اندور میں پیش آیا جہاں امرت جیت نامی شخص نے گرلز ہوسٹل میں نہ صرف طالبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہپاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد فی تولہ Go niazi go
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج کا ٹوٹکا: جوڑوں میں لیس پیدا کرنے اور درد ختم کرنے کا بہترین علاججوڑوں میں لیس پیدا کرنے کا سب سے بہترین ٹوٹکا۔۔۔۔ مزید پڑھیئے:AajNews AajUpdates AajKaTotka
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکارمودی کو ایک اور خفت کا سامنا، کانگریس کا ٹرمپ کے عشائیے میں شرکت سے انکار Congress Refuses Invitation Trump Dinner Reception INCIndia BJP4India PMOIndia IndiaToday IndianExpress timesofindia POTUS StateDept DeptofDefense USAO_SC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ڈپٹی سیکرٹری آبپاشی سندھ کا نئی گج ڈیم کی تعمیر میں کرپشن کا اعتراف'سندھ ہر کام میں سب سے پیچھے کیوں ہوتا ہے؟' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »