دہلی میں مسلم کش فسادات پر انڈونیشیا میں بھارتی سفیر کی طلبی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈونیشین وزارت خارجہ کا انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار

انڈونیشیا کی وزارت خارجہ نے بھارتی شہر دہلی میں مسلم کش فسادات پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔

انڈونیشین میڈیا کے مطابق وزارت خارجہ نے دارالحکومت جکارتہ میں بھارتی سفیر کو طلب کرکے دہلی میں مسلمانوں کی جان و املاک پر حملوں کے بارے میں استفسار کیا۔ انڈونیشین وزارت خارجہ نے انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلمانوں پر حملوں پر تشویش کا اظہار کیا اور امید ظاہر کی کہ بھارتی حکومت ان فسادات پر قابو پانے میں کامیاب ہوجائے گی۔

انڈونیشین وزیر مذہبی امور فضل الراضی نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف خونریزی کی شدید مذمت کرتے انہیں غیر انسانی اور مذہبی اقدار کے خلاف قرار دیا۔ وزیر مذہبی امور نے بھارت پر اقیلتوں کے جان و مال کی تحفظ کے لیے زور دیا۔ انہوں نے بھارت اور اپنے ملک کے مذہبی رہنماؤں کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنے کا درس دیا۔فضل الراضی نے کہا کہ بھارت میں مسلمانوں پر حملوں کا بدلہ لینے کے لیے شرپسند عناصر انڈونیشیا میں حملے کرسکتے ہیں۔ انڈونیشیا کی آبادی میں 1.

واضح رہے کہ دہلی میں پولیس اور حکومتی سرپرستی میں انتہا پسند ہندوؤں کی جانب سے مسلم کش فسادات میں جاں بحق افراد کی تعداد 42 ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Why Pakistani politicians are silent?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسلامی تعاون تنظیم کی بھارت میں مسلمانوں پر تشدد کے واقعات کی مذمتGooooooòoòoood Just Muzamat
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئی دلی میں امن اور معمولات کی بحالی پر زورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کا نئی دلی میں امن اور معمولات کی بحالی پر زور SecretaryGeneral UNO UN AntonioGuterres NewDelhi Peace NormalLife Restoration Stress
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کٹوتی پر غور - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

حکومت کا پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کٹوتی پر غور - Pakistan - Dawn Newsیہ صرف ایک دو دن بےوقوف یوتھیوں کو چونا لگاناہے حکومت کے نزدیک موجودہ قیمتوں میں کوئی اضافہ نہ کرنا بھی گویا عوام پر احسان کرنا ھے!
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان کا شام میں ترک فوجیوں کی ہلاکت پر دکھ کا اظہار - Pakistan - Dawn NewsMoon kala hojayigi ager shahid kih diya
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شنزو آبے کا سکولوں کی بندش کے منصوبے پر عملدرآمدپر زور دینے کا فیصلہوزیر اعظم شنزو آبے کا سکولوں کی بندش کے منصوبے پر عملدرآمدپر زور دینے کا فیصلہ Japan ShinzoAbe Coronavirus Schools Closed AbeShinzo
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »