دہشت گردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالاگیا تو بہت مسائل ہو نگے وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دہشت گردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالاگیا تو بہت مسائل ہو نگے ، وزیر داخلہ شیخ رشید کا بیان

دہشت گردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالاگیا تو بہت مسائل ہو نگے ، وزیر داخلہ شیخ رشید کا ...اسلام آباد وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ اگردہشتگردی پر پکا ہاتھ نہ ڈالا گیا تو بہت مسائل ہوں گے۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ پر بہت افسوس ہوا،اگرقانون پرعمل نہیں ہوگا تو بہت مسائل ہوں گے۔وزیر داخلہ نے کہا کہ سیاسی پارٹیاں میڈیا ہاوس کے سہارے چل رہی ہیں ،گراونڈ پر اپوزیشن کی کوئی شنوائی نہیں ہے۔پہلی بار ایسا ہوا کہ گزشتہ روز حلوے اوربریانیاں پڑے رہ گئے۔ شیخ رشید نے سیاچن میں پاکستان آرمی کا ہیلی کاپٹر گرنے پر دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے۔وزیر داخلہ نے حادثے میں شہید میجر عرفان برچا اور شہید میجر راجا ذیشان جہانزیب کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت کیا ہے اور کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ شہیدوں کی قربانی قبول فرمائے۔شیخ رشید نے کہا کہ ہماری تمام د±عائیں اور ہمدردیاں شہداءکے لواحقین کے ساتھ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرول مہنگا ہونے پر متوسط طبقہ دوبارہ سائیکل پر آگیا - ایکسپریس اردوپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز ہونے والے مسلسل اضافے سے متوسط اور غریب طبقہ شدید پریشانی میں مبتلا ہو گیا۔ اور کچھ پیدل ہو گیا۔ 🤔 نیازی چور کے دور میں میرا سائیکل بھی چوری ہوچکا ہے اب پیدل سے کام چلاتا ہوں۔ خان صاحب نے خود سائیکل پر دفترجانا تھا پر لیکن خان صاحب نے پہلے عوام کو سائیکل پر لے آنا بہتر سمجھا🤣😂🤣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعے پر پاکستانی حکومت کے اقدامات پر مطمئن ہیں، سری لنکن ہائی کمشنر - ایکسپریس اردوپاکستان تحریک انصاف کے مرکزی قائدین کے وفد کا اسلام آباد میں قائم سری لنکن سفارت خانے کا دورہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عوام کی جانب سے ن لیگ پر اعتماد کے اظہار پر شکر گزار ہیں:شہباز شریفچوتیا گدھے ٹرن آؤٹ چیک کر خالی میدان میں بھاگنے والے گدھے CMShehbaz عوام لعنت بھیجتی ہے نسل نوسربازاں معافی نون توں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان میں کسی کو انتہا پسندی کی اجازت نہیں دیں گے: شیخ رشید04:33 PM, 6 Dec, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے پاکستان میں کسی کو بھی مذہبی انتہا پسندی کی اجازت نہیں دی جائے گی پنجابی کی کہاوت ہے توں کون ؟میں خوامخواہ شیدا ٹلی وہی ہے اب اجازت کا کیا فائدہ اجازت تھی تو آپکی عوام نے درد بھرا گل کھیلا دیا۔ محترم وزیر داخلہ صاحب، آپ سے مؤدبانہ التماس ہے کہ ان کھوکھلے دعووں کا وقت گزر گیا ہے، اب عملی اقدامات کی اشد ضرورت ہے اور یہ اسی صورت میں ممکن ہے جب عوام کو بلا تفریق مرتبہ، مذہب، رنگ و نسل کے سستا و فوری انصاف فراہم کیا جائے۔ براہِ کرم، فرسودہ عدالتی نظام کو بہتر بنائیے۔ شکریہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سلمان نے فلم کے سیٹ پر کترینہ کو کیوں مارا تھا؟سلمان خان سے متعلق اس بات کا انکشاف ہوا تھا کہ انہوں نے اپنی سابقہ گرل فرینڈ کترینہ کیف کو فلم کے سیٹ پر ڈانٹا اور مارا تھا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پڑوسی کے کپڑے چُرانے پر شوہر بیوی سے طلاق لینے عدالت پہنچ گیاپڑوسی کے کپڑے چُرانے پر شوہر بیوی سے طلاق لینے عدالت پہنچ گیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »