دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں:وزیر اعظم شہباز شریف

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

BREAKINGNEWS دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں:وزیر اعظم شہباز شریف تفصیل کے لیے لنک پر کلک کیجئے PTIOfficial LongMarch PMshehbazsharif

تو دھرنوں کی وجہ سے یہ منصوبہ رکا کیونکہ صدر شی کا دورہ موخر ہوگیا تھا۔واحد رستہ محنت ہے اور ماضی سے سیکھیں دھرنوں کا دھڑن تختہ کریں ۔یہ وہ بے پناہ نقصان ہے جو دھرنوں کی وجہ سے ملک کو پہنچا آج جب یہاں خطاب کرنے آرہا تھا تو پتہ چلا دھرنوں کی پھر تیاری ہورہی ہے آپ نے دنیا کا مہنگا تیل سستا دے کر ہمارے لیے بارود کی سرنگ تیار کی۔دھرنے سے کیا پیغام دے رہے ہیں کہ

آپ معیشت کو خراب کرنا چاہ رہے ہیں؟دن رات محنت کررہے ہیں کہ یہ منصوبہ کامیاب ہوجائے انہوں نے کہا کہ کبھی ماضی میں ایسا نہیں ہوا کہ سی او ڈی تک بجلی مکمل ہو اور لوگوں کو تین روپے پر یونٹ بجلی ملے گی۔سات سو بیس میگا واٹ بجلی اس منصوبے سے پیدا ہو گی جس سے نو ارب روپے کی بچت ہو گی۔نیٹ سیونگ چار ارب روپے کی ہوگی۔ کہا یہ پاک چین دوستی کا نتیجہ ہے جو ہمالیہ سے بھی اونچی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقاتوزیر اعظم شہباز شریف سے برطانوی وزیر دفاع کی سربراہی میں وفد کی ملاقات Read News Watch Video PMShehbazSharif PakPMO UKMinister ArmedForces JamesHeappey CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan نیوٹرل کے ساتھ آقاؤں کی سپورٹ پہنچ گئی ۔۔ PakPMO CMShehbaz JSHeappey ukinpakistan UK Defense minister meet Pakistani money launders prime minister Why? UK also support convicted nawaz sharif why? NCA_UK 10DowningStreet BBCUrdu GovtofPakistan PressTV AJEnglish TurkeyUrdu ChinaUrdu_ UK support Pakistani criminals?
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ (ن)کا اجلاس جاریلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ(ن )کا اجلاس جاری ،اجلاس میں مریم نواز اور حمزہ شہباز بھی شریک ہیں ۔ نجی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے نجی ٹی وی کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعظم شہباز شریف آج قوم سے اہم خطاب کریں گے  اور سیاسی صورتحال پر قوم کو اعتماد میں لیں گے ۔ نجی ٹی وی دنیا نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا نوٹی فیکشن جاریاسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کوسینیٹ میں قائد ایوان نامزد کر دیا ،جس کا سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹی فیکشن جاری کر Tarar ki tu panchon ghi mn or sar karai mn hai Ya lain Tara Jo PPP k defense hain
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

راستوں کی بندش۔وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے بڑا بیان دیدیاوزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا کہ راستوں کی بندش سے شہریوں کی مشکلات کا پورا احساس ہے، ملکی مفادات کو سامنے رکھ کر عوام کے جان و مال کے تحفظ کیلئے اقدامات پیڈ نیوز والے اب بھی اس کھوتے کو وزیراعلی مانتی ہے شرم کرو آپ وزیراعظم نہیں رہے تو اس کا مطلب ہے آپ سڑکوں پر آ جائیں گے؟ ملک کو روک دیں گے؟ ملک دشمن عناصر اس طرح کی باتیں کرتے ہیں۔ آپ کوئی ملک کی خدمت نہیں کر رہے الٹا نقصان کر رہے ہیں۔ نقصان تو عام لوگوں یا کاروباری افراد کو ہوگا۔ ملک کی اکانومی بیٹھ جائے گی یہ کس حیثیت سے حکم دے رہا ہے؟ یہ تو چیف منسٹر نہیں ہے اب حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہاسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  وزیر خارجہ بلاول بھٹو  ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس میں شرکت کیلئے سوئٹزر لینڈ روانہ ہو گئے ، وزیرمملکت حناربانی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »