دو 'لڑکیوں' کی شادی: ’کیا آپ پاکستان میں یورپی کلچر کو فروغ دینا چاہتے ہیں؟‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو 'لڑکیوں' کی آپس کی شادی کا معاملہ، 'دولہا' کے ناقابل ضمانت گرفتاری وارنٹ جاری

بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آبادلاہور ہائی کورٹ کے راولپنڈی بینچ نے دو لڑکیوں کی مبینہ شادی سے متعلق درخواست میں عاصمہ بی بی عرف علی آکاش کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں اور پولیس کے اعلیٰ حکام کو حکم دیا گیا ہے کہ وہ ملزم کو گرفتار کر کے دو روز میں عدالت میں پیش کریں۔

وکیل ندیم انتھونی نے جواب دیا کہ ان کے 'موکل' بیمار ہیں اور ڈاکٹر نے اُنھیں سفر کرنے سے منع کیا ہے جس پر بینچ کے سربراہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ان کے کلائنٹ ’موکل‘ کیسے ہو گئے ابھی تو ان کی جنس کا تعین بھی نہیں ہوا۔عاصمہ بی بی عرف علی آکاش کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اس کے کلائنٹ نے اپنی بیوی نیہا علی کو طلاق دے دی ہے اور انھوں نے اس حوالے سے دستاویزات بھی عدالت میں پیش کیں۔

اُنھوں نے کہا کہ ملزمہ نے عدالت میں آ کر خود کو لڑکا ثابت کرنے کے لیے یہ کہا تھا کہ وہ میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش ہونے کو تیار ہیں لیکن وہ ایک مرتبہ بھی اس بورڈ کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔ عدالت کے استفسار پر بتایا گیا کہ عاصمہ بی بی عرف علی آکاش اس وقت لاہور میں ہیں جبکہ ان کی بیوی نیہا علی جن کو وہ مبینہ طور پر طلاق دے چکے ہیں، وہ بھی لاہور میں ایک غیر سرکاری تنظیم کے زیر انتظام چلنے والے ادارے کے شیلٹر ہوم میں پناہ لیے ہوئے ہیں۔

مقامی پولیس کے مطابق عدالتی حکم پر پولیس ان دونوں مبینہ میاں بیوی کو عدالت میں لیکر آنے اور واپسی کے لیے سکیورٹی فراہم کرتی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سرینگر میں دو روزہ کرفیو نافذ - BBC News اردوانڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے شہر سری نگر میں دو دنوں کے لیے کرفیو نافذ کر دیا گیاہے۔ جموں وکشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کی پہلی برسی کے موقع پر انتظامیہ کو شدید احتجاج کا خدشہ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وبا میں کمی؛ ملک بھر میں بینکوں کے معمول کے اوقات کار بحال - ایکسپریس اردوبینک پیر تا جمعرات صبح 9:30 سے شام 5:30 جب کہ جمعے کو صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک کھلے رہیں گے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جون کے مقابلے میں جولائی میں مہنگائی میں 2.50 فیصد اضافہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

لبنان کے دارالحکومت بیروت میں خوفناک دو دھماکے، 10 افراد جاں بحق، سینکڑوں زخمیبیروت: (ویب ڈیسک) لبنان کے دارالحکومت بیروت میں دو خوفناک دھماکے ہوئے ہیں جس کے باعث دس افراد جاں بحق ہوئے ہیں جبکہ سینکڑوں افراد زخمی ہونے کی اطلاعات ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بیروت میں دو خوفناک دھماکوں میں 78 افراد جاں بحق، 4 ہزار سے زائد زخمی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »