دو سالہ بی اے، بی کام اور بی ایس سی ڈگری پروگرام ، طلبا کیلئے بڑٰٰی خبر آگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو سالہ بی اے، بی کام اور بی ایس سی ڈگری ، طلبا کیلئے بڑٰٰی خبر آگئی مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ہائر ایجوکیشن کمیشن نے 2سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کااعلان کرتے ہوئے جامعات کو 2سالہ ڈگری پروگرام سےروک دیا اور کہا اب کسی بھی کالج سےبی اے،بی کام، بی ایس ای کی ڈگری نہیں ملےگی۔

ایچ ای سی نے 2018 کے بعد دو سالہ ڈگری پروگرام غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا 2018 میں پابندی کے باوجود غیرقانونی پروگرام کا اجراتشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طورپرایسےپروگرامزمیں داخلےبندکردیں۔خیال رہے ہائیرایجوکشن کمیشن نے سال 2020 تک بی اے بی ایس ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔ بعد ازاں خیبرپختونخوا میں کالجوں سے 2 سالہ بیچلر آف آرٹس اور بیچلر آف سائنس پروگرام ختم کردیا گیا تھا، ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کا کہنا تھا کہ طلبا اب صرف 4 سالہ بی ایس میں داخلے لیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Mai ne 2 mahene pehly 3rd year ka exam diya. An hamara kya huga?

Worst decision ever...

Right

ARYNEWSOFFICIAL Corona ki vaja sy hamra result late aya as mn hamra koi qasoor ni hum educators ko bahaal kiya jaye khudara hamri bat suni jaye

Not a good decision only wastage of time😏

ARYNEWSOFFICIAL یعنی مزید کمائی

Sirf bà b com or bsc k lie admission banned he ya MA MSC b?

Asifktk52496058

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔