دو روز قبل عثمان بزدار سے ملاقات کرنے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی کورونا کا شکار ہو گئے

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار ہو گئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد ملک عامر ڈوگر نے خود کو

آئیسولیٹ کرلیا۔نجی نیوز چینل جی این این کے مطابق ملتان سے تعلق رکھنے والے صوبائی وزیر توانائی ڈاکٹر اختر ملک کے بعد رکن قومی اسمبلی و چیف وہپ ملک عامر ڈوگر بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ ملک عامر ڈوگر نے گذشتہ روز نشتر

ہسپتال سے کورونا ٹیسٹ کروایا جوکہ مثبت آیا۔ اس سے قبل پی ٹی آئی ایم پی اے سلمان نعیم بھی کرونا کا شکار ہوچکے ہیں۔ملک عامر ڈوگر نے دو روز قبل وزیراعلی پنجاب کے ملتان دورے پر ان سے ملاقات کی تھی جس میں دیگر اراکین اسمبلی بھی موجود تھے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی شاہنواز جدون کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا،شاہنواز جدون نے کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی تصدیق کردی۔میڈیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے معروف بلڈر راحت شاہ کورونا کے باعث انتقال کرگئے | Abb Takk Newsدنبے چوری کرنے ھونگے چوری کا دنبہ کھانے سے کرونا وڈتا نھیں ھے
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سنیئر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث انتقال کر گئےریاض (وقار نسیم وامق) سعودی عرب میں پاکستان پیپلزپارٹی کے سنئیر رہنما عبدالکریم خان کورونا وائرس کے باعث زندگی کی بازی ہار گئے، وہ گزشتہ کئی روز سے ریاض کے انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ پاک مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پنجاب میں کورونا کے مریضوں کے ٹریٹمنٹ پروٹوکول میں تبدیلی کردی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق سی ای او میوہسپتال ڈاکٹر اسد اسلم نے کہاہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا متاثرین 60 لاکھ کے قریب، لاطینی امریکہ وبا کا نیا مرکز، پاکستان میں وزیر مملکت شہریار آفریدی کورونا سے متاثر - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد 59 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ اموات کی مجموعی تعداد تین لاکھ 64 ہزار سے زیادہ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی کُل تعداد 66 ہزار سے زائد ہے جبکہ اموات کی تعداد 1395 ہے۔ امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ عالمی ادارہ صحت نے چین کے ساتھ مل کر دنیا کو وائرس کے حوالے سے گمراہ کیا۔ Hmara Pakistan jab dekho carona bar gya carona . Meny to news suna chor diya ha Once again..... Khoof ka karobar is on its swing. Logon ko PPPs dain n motivate karain.... Lashain dikha k imdad jama na karain. covid19Pakistan
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی: ڈی آئی جی ایڈمن کے پرسنل سیکریٹری کورونا سے جاں بحقکراچی: ڈی آئی جی ایڈمن کے پرسنل سیکریٹری کورونا سے جاں بحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »