دو اچھے دوستوں عمران اور مودی سے کشمیر پر بات چیت ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹرمپ نے پاک بھارت وزیراعظم سے متعلق اہم بات کہہ دی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates DonaldTrump

واشنگٹن :امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ دو اچھے دوستوں عمران خان اور نریندرمودی سے کشمیر پر بات چیت ہوئی، دونوں رہنماؤں سے تناؤ میں کمی لانے کی بات کی۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں کہا کہ گزشتہ روز ان کی دو اچھے دوستوں عمران خان اور نریندر مودی سے کشمیر پر بات چیت ہوئی ہے، مشکل صورتحال ہے مگردونوں سے مفیدبات چیت ہوئی ۔ Spoke to my two good friends, Prime Minister Modi of India, and Prime Minister Khan of Pakistan, regarding Trade, Strategic Partnerships and, most importantly, for India and Pakistan to work towards reducing tensions in Kashmir.

امریکی صدر نے مزید کہا کہ خطے میں کشیدہ صورتحال ہے لیکن دونوں رہنماؤں سے بات چیت مثبت رہی ، تجارت اور اسٹریٹیجک معاملات پر بھی گفتگو کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 22اگست سے شروع ہوگاویسٹ انڈیز اور بھارت کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا پہلا ٹیسٹ 22اگست سے شروع ہوگا WestIndesVsIndia TestMatch Series windiescricket
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دو “آئی ایم ای آئی نمبرز” والے فون کے حوالے سے پی ٹی اے کا بڑا فیصلہکراچی: موبائل رجسٹریشن کیلئے پی ٹی اے نے نیا فیصلہ کیا ہے جس کے مطابق دو آئی ایم ای آئی نمبرز رکھنے والے موبائل فونز کے دونوں آئی ایم ای آئی نمبرز کو رکسٹرڈ کروانا ہوگا۔ یہ بھی پڑھیں: آپ کے شناختی کارڈ پر کتنے موبائل فون رجسٹرڈ ہیں؟ ابھی پتا لگائیں ترجمان پی ٹی اے […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ اور مودی کا ٹیلیفونک رابطہ، امریکی صدر کا کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زورامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور بھارتی وزیراعظم مودی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، امریکی صدر نے مودی کو مسئلہ کشمیر پر تناؤ کم کرنے پر زور دیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر: صدر ٹرمپ کے مودی اور عمران خان سے رابطےامریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ انھوں نے انڈیا اور پاکستان کے وزرائے اعظم کے ساتھ انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے مسئلے پر خطے میں پیدا ہونے والی حالیہ کشیدگی کم کرنے کے لیے بات چیت کی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمودٹرمپ سے رابطے میں وزیر اعظم نے کشمیر سے کرفیو ہٹوانے کی بات کی: شاہ محمود مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Trump kashmir ShahMehmoodQureshi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-بھارتی کرنل کا کشمیریوں پر مظالم کے احکامات ماننے سے انکار،استعفیٰ دیدیامقبوضہ کشمیر میں مودی سرکار کے مظالم سے تنگ بھارتی فوج کے کرنل نے اپنی حکومت کے نہتے کشمیریوں پر ظلم ڈھانے کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے استعفیٰ دیدیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »