دو ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم ہوسکتا ہے، عمران خان

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دو ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم ہوسکتا ہے، عمران خان ImranKhanPTI

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی برادری نے توجہ نہ دی تو دنیا جوہری جنگ کی لپیٹ میں آسکتی ہے، دنیا کشمیر کو نظر انداز نہیں کرسکتی، ہم سب خطرے میں ہیں، بھارت کو نہ روکا گیا تو 2 ایٹمی طاقتوں میں فوجی تصادم شروع ہوسکتا ہے۔میں اپنے ایک مضمون میں عمران خان نے کشمیر کی صورتحال کی جانب عالمی توجہ دلانے کی بھرپور کوشش کی ہے۔

عمران خان لکھتے ہیں کہ بھارتی وزیراعظم کو انتخابات جیتنے پر مبارکباد کا خط لکھا مگر انہوں نے کوئی جواب نہ دیا، ہم مذاکرات کی کوشش اور بھارت پاکستان کو دیوالیہ کرنے کیلئے ایف اے ٹی ایم میں ہمیں بلیک لسٹ کرانے کیلئے لابنگ کررہا تھا۔ انہوں نے لکھا کہ مودی کی حکومت نے 5 اگست کو مقبوضہ کشمیر کو خصوصی حیثیت فراہم کرنے والے آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ کردیا جو بھارتی آئین کی خلاف ورزی ہے، لیکن اس سے بھی اہم بات یہ ہے کہ بھارت کا یہ اقدام اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قرار دادوں اور شملہ معاہدے کی بھی کھلی خلاف ورزی ہے۔ کشمیر میں مکمل لاک ڈاؤن ہے، محاصروں کے دوران ہزاروں کشمیریوں کو بھارت کے عقوبت خانوں میں قید کردیا گیا، جب بھی کرفیو اٹھایا جائے گا تو مقبوضہ وادی میں قتل عام کا خدشہ ہے، جو کشمیری گھر سے باہر آتا ہے اسے قتل...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دو دن بعد اسلام آباد میں پانی کی قلت ہوسکتی ہےپانی کا سنگین بحران شہر اقتدار کے دروازے پر دستک دینے لگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

فلپائن میں مسافر فیری میں آگ لگنے کے سبب دو افراد ہلاکفلپائن کے جنوبی حصے میں مسافروں سے بھری ایک فیری میں آگ لگنے کے سبب اس میں سوار افراد میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جولائی میں لائن لاسز میں کمی اور بجلی کی فروخت میں اضافہوزارت توانائی نے جولائی کے مہینے کے اعداد و شمار جاری کردیے، رواں مالی سال 20-2019 کے پہلے ماہ میں 19 ارب 95 کروڑ روپے کی اضافی ریکوری ہوئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواب شاہ میں ماں سمیت دو بچوں کو ذبح کردیا گیا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

’ایسا لگتا ہے ڈل جھیل بھی خوفزدہ ہے‘انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت سرینگر میں واقع مشہور ڈل جھیل آج کل شام کے اوقات میں ایک وسیع قبرستان کی مانند لگتی ہے اور اس میں موجود ساکت کشتیاں قبروں کی طرح لگتی ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جینز میں یہ چھوٹی جیب کیوں ہوتی ہے؟ - Amazing - Dawn Newsنہیں ہم فضول نہیں سوچتے فضول Why
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »