دونوں اطراف سے بجلی بنانے والے سولر سیل کی افادیت تین گنا بڑھ گئی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

دونوں اطراف سے بجلی بنانے اور سورج کی طرف منہ کرنے والے شمسی سیل ہماری توانائی کی بڑھتی طلب کو بہت حد تک پورا کرسکتے ہیں کیونکہ اس طرح یہ سیل تین گنا بجلی تیار کرسکتے ہیں۔ اگرچہ یہ دونوں طریقے الگ الگ پہلے بھی آزمائے جاتے رہے ہیں لیکن اب سنگاپور کے ماہرین نے ایک سولر پینل میں یہ دونوں خوبیاں شامل کردی ہیں۔

روڈریگز کے مطابق شمسی سیل بنانے کا اولین مقصد یہ ہوتا ہے کہ وہ سورج سے زیادہ سے زیادہ توانائی لے سکے۔ اس وقت دنیا بھر میں شمسی سیل کے جو پینل لگائے گئے ہیں وہ بالکل جامد ہوتے ہیں اور حرکت نہیں کرتے۔ اس طرح وہ صرف ایک سمت سے ہی توانائی جذب کرتے رہتے ہیں۔ اس طرح ان میں توانائی بنانے کی صلاحیت بہت محدود ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

A Pakistani student in NFC university Faisalabad have already made this thing. He showed his project in dunya education fest 2019 Faisalabad. Sadly Pakistani media don't highlight local inventions that much.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صوبوں کی وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواستاسلام آباد : صوبوں نے وفاق سے مسافروں کی ٹیسٹنگ کے بجائے صرف اسکریننگ کی درخواست کرتے ہوئے کہا مسافروں کوگھرمیں 2ہفتہ لازمی قرنطینہ کی ہدایت کی جائے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایتوزیراعلیٰ پنجاب کی صوبے میں ماسک پہننے کی پابندی پر سختی سے عمل کی ہدایت ARYNewsUrdu Khud isne kisi video mai nahi pehna hota mask حکومت پاکستان میرج ہال ورکرز پہ رحم کرے۔ سفید پوش طبقہ ہیں کسی کے سامنے ہاتھ بھی نہیں پھیلا سکتے۔ ہماری گھروں کے چولہے پچھلے تین ماہ سے بند ہیں ۔ ایس او پیز کے تحت ہمیں کام کرنے دیا جائے۔ سب شعبہ جات کھول دئیے ہیں آپ نے ہم کیوں بھوکے مریں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیللاہور: کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر متعدد دکانیں سیل Lahore coronavirusinpakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کیا واقعی آئمہ بیگ نے آریانا گرانڈے کی کاپی کی؟ - Entertainment - Dawn Newsمحترمہ آپ بن بھی نہیں سکتیں :) آج کا اہم ترین سوال How is this bloody news.....with such and powerful apparatus shouldnt you guys be doing investigative journalism regarding our current situation regarding post covid conditions. Comparison with unemployment/hospitals/GDP affects post and pre covid
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواستعمران خان کیخلاف ہتک عزت کے دعوے کی جلد سماعت کی درخواست SamaaTV Courts should hear the case as soon as possible, Imran Khan has lots to tell about Shahbaz Sharif. Some elements might try to create a clash between judiciary and govt. Especially at the critical time of Qazi Faiz Esa case hearing.
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیںکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)اے آر وائی نیوز کی سینئر اینکرپرسن ماریہ میمن کی والدہ انتقال کرگئیں۔ وہ کینسر کے عارضہ میں مبتلا تھیں اور آج اپنے خالق حقیقی سے Allah ap Ko himat de Maria_Memon 🌺🌺🌺🌺🌺 دوستو Maria_Memon پر بڑا ہی کڑا وقت آگیاہے ایکطرف ماں کاسایہ سرسےاٹھ گیا دوسری طرف وہ خودکورونا کےباعث قرنطینےمیں ہیں اللہ انکی والدہ کو غریق رحمت کرے اور لواحقین کو صبرجمیل عطاکرے آمین یادرہے مرحومہ کینسر کی مریضہ تھیں اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَo . Rip
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »