دولت کی نمائش۔۔ حریم شاہ بڑی مشکل میں پھنس گئیں

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی تحقیقاتی ادارے نے معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔

معروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے پاکستانی بینکوں میں 2 بینک اکاؤنٹس ہیں جن میں ایک کھاتہ بینک آف پنجاب کی لاہور برانچ میں ہے جبکہ دوسرا اکاؤنٹ حبیب بینک کی کراچی برانچ میں ہے۔

ایف آئی اے حکام نے فضا حسین عرف حریم شاہ کے دونوں بینک اکاؤنٹس انکوائری کی تکمیل تک منجمد کیے جانے کے لیے یہ خط لکھا ہے۔ یادرہے حریم شاہ نے چند دن پہلے لندن پہنچ کر غیر ملکی کرنسی کے بنڈلز کے ساتھ ایک ویڈیو بنائی تھی، جس میں حریم شاہ کے پاس بھاری غیر ملکی کرنسی دیکھی جا سکتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت - ایکسپریس اردوایف آئی اے نے حریم شاہ کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے لیٹرز لکھ دیے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریاست کے خلاف ہرزہ سرائی حریم شاہ کو مہنگی پڑگئی، ایف آئی اے کا بڑا اقدامکراچی : ایف آئی اے نے منی لانڈرنگ کیس میں حریم شاہ کے بینک اکاونٹس منجمد کرنے کیلئے بینکوں کا خط لکھ دیا۔۔۔۔۔ حریم شاہ اب دن رات ایک کرکے اور محنت کروائے گی اور دولت کمائے گی دوبارہ سے امیر ہوجائے گی، اپنی فیکٹری اپنا مال تجارت ہے تو غم کس بات کا!!! acha hai, yeh madam ghalat fahmi makn hai ke ye koi bohat khas ajooba hain aur dunya inn ke isharay se chal rahi hai..
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفتحریم شاہ کیلیے نئی مشکل، تحقیقات میں اہم پیشرفت arynewsurdu HareemShah Khench k rkaho...
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے 2 بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کیلئے خطپاکستانی ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کے خلاف منی لانڈرنگ کی انکوائری کرنے والی وفاقی تحقیقاتی ادارے کی ٹیم نے ان کے بینک اکاؤنٹس منجمد کرنے کے لیے خط لکھ دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حریم شاہ کی سوئمنگ پول میں موج مستیاں۔۔ ویڈیو وائرلمعروف ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ کی انگلینڈ میں ہوٹ واٹر سوئمنگ کی ٹک ٹاک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »