دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دولتِ اسلامیہ کا شام جیل پر تازہ حملہ

یہ لڑائی اس وقت شروع ہوئی جب دولتِ اسلامیہ کے جنگجو کرد جیل میں قید شدت پسند تنظیم کے ارکان کو چھڑانے کی کوشش کر رہے تھے۔

جیل سے بھاگنے کے بعد ہزاروں کی تعداد میں جنگجؤں کو دوبارہ پکڑا گیا لیکن سیرین آبزویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق ابھی بھی کچھ قیدیوں کو پکڑا نہیں گیا۔ کرد سیکیورٹی فورسز نے جیل کا محاصرہ کرلیا ہے اور قریبی علاقوں کا کنٹرول حاصل کرنے کے لیے لڑائی جاری ہے، جبکہ مقامی آبادی اپنے گھر چھوڑ کر جارہی ہے۔ برطانوی جہادی گروہ 'دی بیٹلز، کے ال شیفی ال شیخ اور ایلیگزینڈر کوٹی سے جیل کے اندر کیے گئے انٹرویو میں یہ بات پتہ چلی تھی کہ وہ خود کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں۔ دونوں ممبران کا یہ خواب ہے کہ انھیں جیل سے ایک کچرے کے ٹرک میں فرار کیا جائے جو کہ دھماکہ خیز مواد سے لیس ہو۔ لیکن ان کے خواب کے برعکس، دولتِ اسلامیہ نے جیل پر حالیہ حملہ میں تیل کے ایک ٹینکر کا استعمال کیا۔

اس جیل میں برطانیہ اور دیگر یورپی ممالک سے تعلق رکھنے والے جنگوں قید تھے۔جب اس پورے علاقے میں موجود مختلف ڈیٹینشن کمیپس کا دورہ کیا گیا تو ان جنگجؤں کی بیویوں سے پتہ چلا کہ ان کے شوہر جلد ہی جیل سے فرار ہو کر ان کے ساتھ ہوں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جماعت اسلامی کا دھرنا جاری، آج سراج الحق خطاب کریں گےسندھ کے بلدیاتی قانون کے خلاف جماعت اسلامی کا دھرنا 24 ویں روز میں داخل ہوگیا ہے، جماعت اسلامی کی جانب سے آج جلسہ کیا جائے گا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang Inshallah kamyab jalsa hoga سندھ کو جماعت کی ہمدردی کی کوئی ضرورت نہیں کراچی پر حکمرانی سندھیوں کا حق ہے جیسے لاہور پر پنجابیوں کا پشاور پر پختونوں کا اور کوئٹہ پر بلوچوں کا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا، چیف جسٹس شریعت عدالتچیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس محمد نورمسکانزئی نے سودی نظام معیشت کے خلاف دائر درخواستوں کی سماعت کے دوران آبزرویشن دی ہے کہ بینک بند نہیں کرسکتے، لین دین کا اسلامی سسٹم قانون سازی سے رائج ہوگا. تفصیلات جانیے: DailyJang اسلامی جمہوریہ پاکستان
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یمن جیل پر فضائی حملہ: ٹوئٹر صارفین کو عالمی رہنماؤں کی خاموشی پر تشویشیمن کی جیل پر فضائی حملے میں 70 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہوئے، اس انسانیت سوز سانحے پر اقوامِ عالم کی خاموشی پر سوشل میڈیا صارفین نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات پر یمنی باغیوں کے حملے سے خطے پر کیا اثر پڑے گا؟ - BBC News اردوحوثیوں کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے ماضی میں بھی متحدہ عرب امارات پر حملے کیے ہیں، تاہم یہ پہلا موقع ہے جب متحدہ عرب امارات کے حکام نے اس طرح کے حملوں کا اعتراف کیا ہے اور پہلی مرتبہ ان حملوں میں لوگوں کی ہلاکت ہوئی ہے۔ Both parties give it a shape of sectarianism. However, behind the curtain,it is the game on oil JavedMir16 sir your comments please Eyaashh country h dubai Jewish se dosti ki kimaat tu dni pra gi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

انڈیا نے فلپائن کو برہموس میزائل فروخت کرنے کا فیصلہ کیوں کیا؟ - BBC News اردوانڈیا نے پہلی بار فلپائن کے ساتھ برہموس سپرسونک کروز میزائل فروخت کرنے کا معاہدہ کیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر یہ معاہدہ کامیاب ہو جاتا ہے تو یہ انڈیا میں بنائے جانے والے سکیورٹی آلات کی سب سے بڑی ڈیل ہو گی۔ Off course So Banya could get rid of his scrap Meanwhile Pak ready to sell hemp
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

عدم سے وجود کا معمہ: بِگ بینگ سے پہلے کیا موجود تھا؟ - BBC News اردویہ کائنات عدم سے وجود میں کیسے آئی یا جسے ہم عدم سمجھتے ہیں اُس سطح پر کیا کسی کا وجود تھا؟ یہ ایک پُر اسرار معمہ ہے۔ لیکن یہ اسراریت چند ماہرینِ طبیعیات کو کائنات کے وجود میں آنے سے پہلے کے دور کو جاننے کی کوششوں کو روک نہیں سکی۔ پُر اصرار نہیں، پُر اسرار Don’t spoil our language Allah گینگ بینگ
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »