دوسِری نظام جو برٹش کالونیل انڈیا میں گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ 1919ء کے تحت نافذ ہوا تھا اور جس کے تحت صوبائی انتظامیہ کو اصل نوآبادیاتی حکمرانوں اور مقامی نمائندہ حصے میں تقسیم کردیا گیا تھا آج بھی بعد از نو آبادیاتی دور میں جاری ہے۔
نتیجتاً دو منتخب اسمبلیاں اپنی مدت پوری کرپائیں اور تیسری بھی دو تہائی مدت پوری کرنے کو ہے۔ اس دوران بھی دو وزرائے اعظم یوسف رضا گیلانی اور میاں نواز شریف غیر پارلیمانی قوتوں کے ہاتھوں وزارت عظمیٰ کھو بیٹھے۔ اور سہرا چیف جسٹس کے سر پر سجا جس نے ٹرائیکا کی تلخ یاد تازہ کردی۔ لیکن ہر دو ادوار میں ایک قدر مشترک رہی کہ یہ سیاسی و فوجی قیادت کے مابین مستقل اندرونی طاقتی کشمکش سے عبارت رہے۔
اس چپقلش میں بڑے ہی اہم سوال پہلی بار سرعام زیر بحث آرہے ہیں۔ معلوم یہ پڑا کہ ہماری بیرونی سلامتی کے اہم ترین ادارے آئی ایس آئی کا آئین و قانون میں کہیں ذکر نہیں بلکہ یہ وزیراعظم کے ایک ایگزیکٹو آرڈر کے تحت نہ صرف وجود میں آیا بلکہ خفیہ پن کے پردوں میں قومی سلامتی کے بڑھتے تقاضوں کو پورا کرنے کیلئے پھیلتا چلا گیا۔یہ بھی واضح نہیں کہ یہ ایک سویلین ایجنسی ہے یا افواج کا ادارہ ہے؟
تاآنکہ ہائبرڈ نظام کو مسلط کرنا پڑا ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آئی ایس آئی چیف کی تعیناتی کے صوابدیدی اختیار کو استعمال کرتے ہوئے وزیراعظم بے نظیر بھٹو نے جنرل حمید گل کی جگہ ایک ریٹائرڈ جنرل کلو کو آئی ایس آئی چیف لگایا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بجلی پیٹرول کی قیمتیں بڑھانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات ناکام04:18 PM, 17 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تاحال سمجھوتہ نہیں ہو سکا ہے۔ اضافی ٹیکس کے ہدف اور پاور سیکٹر کے میں وزیراعظم عمران کے ساتھ اپنی آخری سانستک کھڑی ہوں میں بیان دیتی ہوں وزیراعظم کے عہدے پر آج سے پہلے سے نہ کوئی بڑا عاشق رسول میں نے دیکھا نہ ہی خان سے بڑھ کر کوئی محب وطن پایا اس مشکل وقت میں کون خان کےساتھ کھڑا ہے تاکہ ImranKhanPTI کے حاسدین کو مزید جلایا جاسکے Spread false news is crime!! They now's soon tabdli any wali ha
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »
بجلی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی پیشگی شرط قبول کی جانے کے باوجود پاکستان اور آئی ایم ایف کے مذاکرات ناکاماسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان اور انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف ) ایک بار پھر معیاری فریم ورک پر اختلافات اور معیشت کے مستقبل کے روڈ میپ پر غیر یہ جو اینکرز اور تجزیہ نگار آجکل وضاحتیں دے رہے ہیں کہ قیمتوں میں اضافے کا تعلق بین الاقوامی منڈی سے ہے ان سے پوچھنا تھا جب عمران عمران خان کہتا تھا کہ مہنگائی کا تعلق حکمرانوں کی کرپشن سے ہے اسوقت انہوں نے کبھی بین الاقوامی منڈی کا حوالہ دیا تھا؟ پاکستان کی تاریخ کی ناکام ترین حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے مذاکرات ناکام ہونے کی خبروں میں صداقت نہیں:ترجمان وزارت خزانہMtlb khairat milegi Karz 😂 We believed. Possiblity for more highest prices rates. And dollar rate up till 200/: rupees. Our ministry of finance totally IMF agents. With a big agent shoukat old teen of banaspati ghee.will kill the poors of Pakistan
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
آئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہآئی ایم ایف سے کامیابی تک مذاکرات جاری رہیں گے، وزارت خزانہ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
اتنی مہنگائی کافی نہیں۔۔ڈو مور۔۔آئی ایم ایف کا پاکستان سے مطالبہمیڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اقتصادی اور مالیاتی پالیسیوں کی یادداشت پر مفاہمت نہ ہو سکی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
ایف آئی اے نے بدنام زمانہ انسانی اسمگلر کو گرفتار کرلیا - ایکسپریس اردوملزم سادہ لوح افراد سے انسانی اسمگلنگ اور سرحد پار کرانے کے عوض لاکھوں روپے وصول کرچکا ہے کل پرسوں تک کچھ دے دلا کے چھوٹ جائے گا۔۔ کیونکہ تگڑے مجرم ھمیشہ سے ایسا کر کے بچ جاتے ھیں۔۔ But it's arrest is useless because we know Pakistani law don't apply on influence people Nawaz sharif is big Example. انکا بھی تعلق بخارا سے تو نہ ہے کہیں ؟ 🙂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »