دوسری شادی کی خواہش سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسری شادی کی خواہش، سنگدل ماں نے اپنے ہاتھوں سے 2 سالہ بیٹی کو قتل کردیا

پولیس نے ہریانہ میں اپنی بیٹی کو قتل کرکے فرار ہونے والی سنگدل ماں راجکماری کو جھاڑ کھنڈ سے گرفتار کیا ہے۔ ملزمہ نے دوران تفتیش انکشاف کیا کہ وہ اپنے شرابی شوہر سے جان چھڑا کر دوسری شادی کرنا چاہتی تھی ۔ ملزمہ کے بھائی نے مشورہ دیا کہ بڑی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردو، کیونکہ 2 بیٹیوں کی موجودگی میں دوسری شادی میں مشکلات آسکتی ہیں۔

قاضی فائز عیسیٰ کو دھمکیاں دینے جانے کا معاملہ، ویڈیو کب اور کہاں ریکارڈ کی گئی؟ تفصیلات عدالت میں جمع کرادی گئیں 19 جون کی رات کو ملزمہ نے اپنی 2 سالہ بیٹی منت کو قتل کیا اور اپنی 4 ماہ کی بیٹی کو لے کر رات 2 بجے اپنے بھائی کے ساتھ فرار ہوگئی۔ عدالت نے ملزمہ کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوادیا ہے جبکہ شریک ملزم بھائی کو ایک روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصفعمران خان نے اپنے ووٹرز اوربیرون ملک پاکستانیوں کو مایوس کیا ہے خواجہ محمد آصف Read News KhawajaMAsif pmln_org ImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بڑے بھائیوں نے ایک مکان کے پیچھے اپنے سگے چھوٹے بھائی کو اکیلا چھوڑ دیا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

منگولیا نے روس کے ساتھ اپنے سرحدی علاقے طاعون کی وباءکے خطرے کی وجہ سے سیل کردئیے ایسی خبر آگئی کہ پوری دنیا پریشان ہوگئیالان باتر(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس ہی دنیا میں تباہی پھیلانے کے لیے کیا کم تھا کہ اب مشرقی ایشیائی ملک منگولیا سے طاعون کے پھیلنے کی خوفناک خبر بھی سامنے آ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’ہر وقت پیسے مانگتا رہتا تھا‘ پاکستانی لڑکی نے اپنے سابقہ بوائے فرینڈ کی حرکتیں سوشل میڈیا پر بیان کردیں میسجز بھی دکھا دیئےلاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) ایک لڑکی نے سوشل میڈیا پر اپنے لالچی سابق بوائے فرینڈ کو بے نقاب کر دیا جو ہر وقت اس سے پیسے مانگتا رہتا تھا۔ ویب سائٹ پڑھ لو کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں اپنے لوگوں کی ذہانت اورفنی مہارت سے خودانحصاری کی منازل طے کریں گے وزیراعظم عمران خانہری پور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ ہمارے ملک میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،اپنے لوگوں کی ذہانت اورفنی مہارت سے خودانحصاری کی منازل طے کریں گے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

این آرٹی سی پاکستان میں اپنے وینٹی لیٹرز بنانے والا پہلا ادارہ بن گیا وزیراعظم عمران خاناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ این آرٹی سی پاکستان میں اپنے وینٹی لیٹرز بنانے والا پہلا ادارہ بن گیا ،این آرٹی سی مقامی وینٹی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »