دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مانچسٹر: انگلینڈ نے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کے خلاف کامیابی حاصل کر کے تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی ناقابل شکست برتری حاصل کرلی۔ آئن مورگن میچ کے بہترین کھلاڑی قرار پائے۔ تیسرا میچ منگل

کو کھیلا جائے گا۔

اولڈ ٹریفورڈ اسٹیڈیم مانچسٹر میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں دونوں ٹیموں کی جانب سے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا گیا۔ انگلینڈ نے 196 رنز کا ہدف پانچ وکٹوں پر حاصل کر کے پانچ وکٹوں سے فتح اپنے نام کرلیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں چار وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پچانوے رنز اسکور کیے۔ محمد حفیظ انہتر، بابر اعظم چھپن اور فخر زمان چھتیس رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

انگلینڈ کی جانب سے عادل رشید نے دو وکٹیں حاصل کیں۔ جوابی اننگ میں انگلینڈ نے آخری اوور میں پانچ وکٹوں پر ہدف حاصل کرلیا۔ آئن مورگن چھیاسٹھ، ڈیوڈ ملن پچاس اور جونی بیرسٹو نے چوالیس رنز بنائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان اور انگلینڈ کے مابین دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ کل کھیلا جائے گا | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ - ایکسپریس اردودوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ PakvsEng
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی: انگلینڈ کا پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہپاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے دوسرے میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دوسرا ٹی ٹوئنٹی؛ انگلینڈ نے پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان نے انگلینڈ کو فتح کے لیے 196 رنز کا ہدف دیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کی نذررات مانچسٹرمیں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میچ بارش کی نذر ہوگیا۔ بارش کے باعث جب میچ روکا گیا تو انگلینڈ نے پہلے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان بمقابلہ انگلینڈ: بارش کے باعث پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ منسوخ - BBC News اردومانچسٹر میں پاکستان اور انگلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی سیریز کا پہلا مقابلہ بارش کی نظر ہو گیا۔ گیلی آؤٹ فیلڈ کی وجہ سے امپائرز میچ منسوخ کرنے پر مجبور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »