دوسرا ایشز ٹیسٹ: انگلینڈ پہلی اننگز میں 258 رنز پر ڈھیر - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

میچ کا پہلا دن بارش کی نذر ہو گیا تھا اور ٹاس بھی نہیں ہو سکا تھا۔ Read more: DawnNews ashes2019

آسٹریلیا نے باؤلرز کی عمدہ کارکردگی کی بدولت دوسرے ایشز ٹیسٹ کے دوسرے دن انگلینڈ کی ٹیم کو 258 رنز تک محدود کردیا۔آسٹریلیا کا یہ فیصلہ اس وقت درست ثابت ہوا جب میچ کے دوسرے ہی اوور میں جوش ہیزل وُڈ نے جیسن روئے کو پویلین واپسی پر مجبور کردیا۔

ان دونوں کھلاڑیوں نے دوسری وکٹ کے لیے 66 رنز جوڑے ہی تھے کہ ہیزل وُڈ نے ایک مرتبہ آسٹریلیا کو اہم کامیابی دلاتے ہوئے اس اہم شراکت کا خاتمہ کیا اور ڈینلی کی 30رنز کی اننگز کا خاتمہ کردیا۔ 138رنز پر 6 وکٹیں گرنے کے بعد ایسا محسوس ہوتا تھا کہ شاید انگلینڈ کی ٹیم جلد ہی پویلین لوٹ جائے گی لیکن اس موقع پر جونی بیئراسٹو اور کرس ووکس آسٹریلین باؤلرز کے خلاف ڈٹ گئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ :انگلینڈ اور آسٹریلیا آج سے لارڈز میں مدمقابللارڈز:انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا، کینگروز کو 5میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی 251رنزسے فتح کے بعد انگلینڈ کی نظریں سیریزبرابرکرنے پر لگ گئیں۔ دوسرا ٹیسٹ لارڈز کے تاریخی میدان پر شیڈول ہے، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

انگلینڈ کو آسٹریلوی حساب چکتا کرنے کا چیلنج - ایکسپریس اردوایشز سیریز کا دوسرا معرکہ آج لارڈز میں شروع ہوگا، جوفرا آرچر ٹیسٹ ڈیبیو کیلیے تیار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ :انگلینڈ اور آسٹریلیا آج سے لارڈز میں مدمقابللارڈز:انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان ایشز سیریز کا دوسرا ٹیسٹ آج سے لارڈز میں شروع ہوگا، کینگروز کو 5میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔ پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کی 251رنزسے فتح کے بعد انگلینڈ کی نظریں سیریزبرابرکرنے پر لگ گئیں۔ دوسرا ٹیسٹ لارڈز کے تاریخی میدان پر شیڈول ہے، […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

علیم ڈار نے اسٹیوبکنر کا 128 ٹیسٹ میچز سپروائز کرنے کا ریکارڈ برابر کردیا - ایکسپریس اردوعلیم ڈار نے یہ کارنامہ ایشز سیریز کے لندن میں کھیلے جارہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں انجام دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

علیم ڈار نے زیادہ ٹیسٹ میچوں میں امپائرنگ کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ٹیسٹ میں وہاب، عامر کا خلاء پر کرنے کیلئے جنید خان تیار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »