دوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوسرا دن بھی بارش سے متاثر، سری لنکا 6 وکٹوں پر 263 رنز تفصيلات جانئے: DailyJang

پنڈی ٹیسٹ میں بارش سے متاثرہ دوسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی پہلی اننگز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 263 رنز بنالیے۔آج آؤٹ ہونے والے واحد بیٹسمین نیروشان ڈکویلا 33 رنز بناکر شاہین شاہ آفریدی کا شکار بنے، میچ میں شاہین شاہ آفریدی کی یہ دوسری وکٹ ہے۔دھننجایا ڈی سلوا 72 اور دلرووان پریرا 2 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔

پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سری لنکا نے اپنی نامکمل اننگز شروع کی تو پہلے سیشن میں 8 اوورز کے کھیل میں 22 رنز کے اضافے کے بعد ہی میچ کو بارش کی وجہ سے روکنا پڑا۔بارش کے باعث جب کھیل روکا گیا تو سری لنکا نے 222 رنز بنا لیے تھے اور اس کے 5 کھلاڑی آؤٹ ہوئے تھے۔یہ بھی پڑھیے:پاکستان کی جانب سے شاہین شاہ آفریدی اور نسیم شاہ نے دو، دو جبکہ محمد عباس اور عثمان خان شنواری نے ایک، ایک کھلاڑی کو آؤٹ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راولپنڈی ٹیسٹ: بارش اور خراب روشنی، دوسرے دن کا کھیل ختمراولپنڈی ٹیسٹ میں بارش اور خراب روشنی کے باعث دوسرے دن کا کھیل ختم، سری لنکا کے چھ کھلاڑی آؤٹ تفصیلات: تصویر بشکریہ : TheRealPCB PAKvSL Rawalpindi TestCricket میچ ڈرا .... لگتا ہیں کہ اب ہمارے بولرز میں بھی دم نہیں ....
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

4 ہزار سال سے جلتی آگ، جسے بارش بھی نہیں بجھا پاتی - Amazing - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

کراچی میں آج رات سے بارش کی پیش گوئیمحکمۂ موسمیات نے کراچی سمیت سندھ کے کئی شہروں میں آج رات سے بارش کی پیش گوئی کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش: ’ٹوٹے تاروں، بجلی کے کھمبوں سے دور رہیں‘ایران سے بارش برسانے والا سسٹم کراچی میں داخل ہونے کے بعد شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، کے الیکٹرک نے شہریوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کا مشورہ دے دیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu جس جہاز پر آنا ہے۔وہ ابھی بنا نہیں۔ May Allah Bless Him Wo ko sa arstu ka din ho GA?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبالنواز شریف جس دن صحت یاب ہوں گے پہلی فلائٹ سے پاکستان جائیں گے، احسن اقبال Read News NawazSharif Pakistan betterpakistan pid_gov MoIB_Official betterpakistan pid_gov MoIB_Official اور وہ اب کبھی نہیں ہوں گے ۔ کون بار بار عدالتوں سے آرڈر لے کر باہر جائے کیونکہ Ecl میں نام موجود ہے موصوف کا ۔ 😅😅😅😅
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »