دورہ چین میں پہلی بار اولمپکس ایونٹ دیکھوں گا، وزیراعظم عمران خان

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم دورہ چین کے منتظر، ‘یہ پہلے اولمپکس ہوں گے ، جو میں دیکھوں گا’ مزید تفصیلات: arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے چینی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ وفد کے ہمراہ آئندہ ہفتے دورہ چین کا منتظر ہوں ، پاکستان اورچین کےعوام کےدرمیان گہرےتعلقات ہیں، میں نےکوئی بھی اولمپکس نہیں دیکھے میں انہیں دیکھنا چاہتا ہوں۔

ان کا کہنا تھا کہ گلگت بلتستان اورکےپی میں کئی علاقےاسکینگ کےلیے بہت اچھےہیں، کوشش ہےکہ گلگت بلتستان میں اسکینگ کوفروغ دیں، ہم چاہتےہیں کہ اسکینگ سےمتعلق زیادہ روابط کریں۔ انھوں نے مزید کہا کہ ہم اپنی معیشت پرخاص توجہ کررہےہیں تاکہ اپنےلوگوں کوغربت سےنکالیں، بدقسمتی سےہمارےہاں ماضی میں معیشت بہترکرنےپرتوجہ نہیں دی گئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aur ye pehla na Ahel wazir e azam jo hum awam dekh rhy hen

اب اولمپکس کی خیرنہی🤣

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے: وزیرخارجہمخدوم شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان دورہ چین کے دوران چینی صدر اور وزیراعظم سے ملاقات کریں گے۔وزیرخارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے وزیراعظم
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیاح مصروف سیاحتی مقامات کے بجائے دوسری جگہوں کا بھی دورہ کریں: وزیراعظمسر بنی گالا میں پولیس جانے نئیں دیتی 😭
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سینئر وزیر خیبرپختونخوا عاطف خان کا دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہدبئی(طاہر منیر طاہر ) خیبرپختونخوا  کے سنیئر منسٹر انفارمیشن ٹیکنالوجی اینڈ سائنس عاطف خان نے دبئی ایکسپو 2020 میں پاکستانی پویلین کا دورہ کیا ۔ عاطف خان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا نئے معاون خصوصی برائے احتساب نے نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا؟وزیراعظم کے نئے معاون خصوصی برائے امور احتساب بریگیڈیئر (ر) مصدق عباسی کے متعلق کہا جاتا ہے کہ انہوں نے جمعرات کو نیب ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا اور چیئرمین جسٹس (ر) جاوید اقبال سے ملاقات کی. تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دورہ پاکستان کیلئے انگلش کرکٹ بورڈ کی ناں، پی ایس ایل کیلئے کھلاڑیوں کی ہاں !انگلینڈ کے دورہ پاکستان سے انکار کے 3 ماہ بعد ہی دو درجن کھلاڑیوں کی پاکستان سپر لیگ میں شمولیت ثابت کرتی ہے کہ کرکٹرز کو پاکستان جانے میں کوئی مسئلہ نہیں تھا firsthealthiswealth
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، جیف لاسنسابق آسٹریلوی ٹیسٹ کرکٹر جیف لاسن کا کہنا ہے کہ ہیڈ لائن پڑھ کر اچھا لگا مضبوط آسٹریلوی ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی، آسٹریلیا کا طویل عرصہ سے پاکستان کا دورہ واجب الادا ہے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »