دورۂ پاکستان کی منسوخی،کیوی ٹیم اسلام آبادایئرپورٹ پہنچ گئی

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 51%

سیکورٹی کا بہانہ بناکر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوٹل سے ائيرپورٹ پہنچ گئی۔ خصوصی طيارے سے وطن روانہ ہوگی SamaaTV

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Posted: Sep 18, 2021 | Last Updated: 11 mins ago

سیکورٹی کا بہانہ بناکر یکطرفہ طور پر پاکستان کا دورہ ختم کرنے والی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم ہوٹل سے ائيرپورٹ پہنچ گئی۔ خصوصی طيارے سے وطن روانہ ہوگی۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ٹيم اسلام آباد سے آج شام 6 بجے اپنے ملک کےلیے روانہ ہوگی تاہم خصوصی پرواز پہلے یو اے ای جائے گی جس کے بعد کیوی اپنے دیسا پہنچیں گے۔ گزشتہ روز نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکورٹی خدشات کے پیش نظر میچ سے 2 گھنٹے قبل دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور نیوزی لینڈ کی جانب سے کرکٹ سیریز ملتوی ہونے پر آگاہ کیا تھا۔ عمران خان نے فل پروف سیکورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی۔ جواب میں کیوی وزیراعظم جسينڈا آرڈرن نے کہا تھا کہ سيريز نہ ہونے کا سب کو کتنا افسوس ہے تاہم کھلاڑيوں کا تحفظ سب سے اہم ہے۔اس سے قبل نيوزی لينڈ ٹیم کی پاکستان آمد سے...

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج راولپنڈی اسٹیڈیم میں دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا اور پاکستان 18 سال بعد اپنی سرزمین پر نیوزی لینڈ ٹیم کی میزبانی کے لیے تیار تھا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق حکومت کی جانب سے پاکستان سے متعلق تھریٹ لیول بڑھانے اور گراؤنڈ پر موجود سکیورٹی ایڈوائزرز کی ایڈوائس پر فیصلہ کیا گیا کہ بلیک کیپس دورہ جاری نہیں رکھیں گے۔ اب ٹیم کی وطن واپسی کے لیے انتظامات کیے جارہے ہیں۔نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Very worst and hastily made decisions by NZC without consulting PCB

Pakistan zinda bad

نیوزی لینڈ کی ٹیم کے ساتھ ان کے سفیر کو بھی پاکستان سے نکالو وہ یہاں کیا کر رہا ہے

یکطرفہ نہیں یہ تھرٹ AIG کے آفس کو بھی پتہ چل جائے گا

Space is transient; its inhabitants are transitory, but the beginning of time is yours; its end is yours. You are the final message of God; you are eternal.

ان کیساتھ ان کے سفارت کار بھی اسی جہاز میں ڈال دو پاکستان محفوظ نہیں ہے نہ

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم نے کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے کی حمایت کردیوزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ وزیر اعظم پاکستان سے بات میں نیوزی لینڈ ٹیم کی دیکھ بھال پر شکریہ ادا کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیانیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی حکام
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے دورہ پاکستان ختم کردیا - Abb Takk Newsنیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاک نیوزی لینڈ سیریزختم کردی ہے،میچ کے حوالے سے سکیورٹی تھریٹ جاری ہوئے ہیں۔
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان کا تاریخی دورہ منسوخ کرنیوالی کیوی ٹیم آج وطن واپس روانہ ہوگیHmare lye to kal hi dafa hogae team aisi aaj to formality he ak trha se ان کو چھتر مار مار کر بھگا دیا جائے اچھا ہوا دورہ منسوخ ہو گیا بچوں کے امتحان ہو رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ منسوخ کرنے سے پاکستان کو کتنا نقصان ہوا؟تفصیل پڑھیں NewZealand NewZealandCricket PCB Pakistansafecountry PakistanZindabad NeoNewsHD ☹️ہمیں نیوزی لینڈ بھی اچھا نہیں ملا وزیراعظم
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - ایکسپریس اردونیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کی منسوخی پر فنکاروں کا مایوسی کا اظہار - نیوزی لینڈ کا سفارتخانہ بند کر کے سفارتی عملے کو بھی ٹیم کے ساتھ واپس بھیجنا چاہیئے اگر ان کی ٹیم محفوظ نہیں تو وہ بھی محفوظ نہیں Mayur Shahid my favourite After attack on Bangladesh cricket in New Zealand and attack on Mosque in New Zealand Christchurch, Pakistan was the first team to tour New Zealand. We showed the world that New Zealand is safe to play. But this behavior of New Zealand is unacceptable. Shame on Blackcaps 🤬🤬🤬
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »