دورہ پاکستان کی منسوخی شرمناک ہے: کپتان نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 51%

تفصیل پڑھیں KaneWilliamson NewZealandCricket PakistanZindabad PCB Cricket NeoNewsHD

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

ولنگٹن : نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن پاکستان کے خلاف سیریز منسوخ کرنے پر اپنے ہی بورڈ پر برس پڑے ۔ کین ولیمسن کا کہنا ہے کہ مجھے تفصیلات کا نہیں پتا تاہم سیریز ختم کرنا شرمناک ہےْ

بھارتی میڈیا کے مطابق کیوی کپتان کین ولیمسن جو اگرچہ دورہ پاکستان کیلئے نیوزی لینڈ کا حصہ نہیں تھے اور آئی پی ایل میں سن رائز حیدر آباد کی نمائندگی کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ مجھے نیوزی لینڈ کی ٹیم کے واپس جانے کی تفصیلات کا نہیں پتا لیکن یہ اچانک ہوا جو شرمناک ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ کو بہت زیادہ پسند کیا جا تا ہے ۔میں دبئی میں آئی پی ایل کھیل رہا ہوں ایک دو دن تک تفصیلات معلوم ہوں گی۔ میں امید کرتا ہوں کہ نیوزی لینڈ کے واپس جانے سے کرکٹ کا نقصان نہیں ہوگا۔ واضح رہے کہ 17 ستمبر کو پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے شروع ہونے سے چند منٹ قبل سیکورٹی کا بہانہ بنا کر دورہ منسوخ کرنے کا اعلان کردیا تھا۔

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کے چیف ایکزیکٹو آفیسر ڈیوڈ رائٹ کا کہنا تھا کہ سیکورٹی تھریٹ کے باعث دورہ منسوخ کرنا پڑا ۔ تفصیلات نہ پی سی بی کے ساتھ شیئر کی ہیں اور نہ کریں گے۔ تاہم آج نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے رابطہ کیا ہے اور سیریز نیوٹرل مقام پر کھیلنے کی پیشکش کی جسے پی سی بی نے مسترد کردیا۔پی سی بی کی طرف سے پیش کش مسترد کیے جانے پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ دوبارہ سے دورہ پاکستان پر آمادہ ہوا ہے تاہم اس کا کہنا ہے کہ ہم مناسب ونڈو تلاش کر رہے ہیں جس میں سیریز کھیلی جاسکے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: سابق انگلش کپتان بھی بول پڑےپاک نیوزی لینڈ سیریز منسوخ: سابق انگلش کپتان بھی بول پڑے ARYNewsUrdu یہ گدھا شکل سے متعصب لگ رھاھے دراصل یہ قومیں متعصب ھیں کھیل کو تماشا بنادیا Pehly b bolta tha, pehly kon sa goonga tha And he will be Imam Al Mahdi RA. Imam Al Mahdi will be the first major sign of Qiyamah
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہمیں مکمل کہانی نہیں بتائی جارہی سیریز منسوخی پر سابق کپتان وسیم اکر م بھی بول پڑےکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میر ا خیال ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخی سے متعلق ہمیں پوری کہانی Raw at work
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے کپتانی کے بعد کرکٹ کا ایک اور عہدہ چھوڑنے کا اعلان کر دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی نے متحدہ عرب امارت میں جاری انڈین پریمیئر لیگ( آئی پی ایل) کے رواں سیزن کے بعد اپنی ٹیم رائل
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستانی کی منسوخی سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا بیان بھی سامنے آگیالاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر نے بھی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کی منسوخی کے فیصلے پر افسردگی کا اظہار کیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گےترجمان کرکٹ آسٹریلیاجلد بازی میں دورہ پاکستان سے متعلق فیصلہ نہیں کریں گے،ترجمان کرکٹ آسٹریلیا CricketAustralia PakistanTour CricketMatch TheRealPCBMedia TheRealPCB CricketAus
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نیوزی لینڈ ٹیم خصوصی طیارہ سے یو اے ای کے لیے روانہپاکستان کا دورہ اچانک منسوخ کرنے کے بعد نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد سے روانہ ہو گئی۔نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کو لینے کیلئے خصوصی طیارہ اسلام آباد ایئرپورٹ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »