دورہ نیوزی لینڈ: قومی ٹیم 23 نومبر کو اُڑان بھرے گی

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی کرکٹ ٹیم کا دستہ دورہ نیوزی لینڈ میں شرکت کے لیے 23 نومبر کو اُڑان بھرے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کا سکواڈ 23 نومبر کو لاہور سے نیوزی لینڈ روانہ ہوگا، سکواڈ اپنے 14 روزہ قرنطینہ کی مدت مکمل کریگا اس دوران سکواڈ کو بائیو سیکیور ببل میں رہنا ہوگا جبکہ وہ کسی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکیں گے، چودہ روزہ قرنطینہ کے بعد یہ بائیو سیکور ببل ختم ہوجائے گا۔

نیوزی لینڈ کیلئے اڑان بھرنے سے قبل قومی کھلاڑیوں اور سپورٹ اسٹاف کے کوویڈ 19 ٹیسٹ لاہور میں لیے جائیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنی سینئر ٹیم کے ساتھ پاکستان شاہینز کو بھی نیوزی لینڈ کے دورہ پر بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس ٹیم کے کھلاڑیوں، اسپورٹ اسٹاف اور سیریز کے شیڈول کا اعلان مناسب وقت پر کردیا جائے گا۔

شیڈول کے مطابق 18 دسمبر کو دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی میچ آکلینڈ میں کھیلا جائیگا ،20 دسمبر کودوسرا ٹی ٹونٹی میچ ہملٹن میں کھیلا جائیگا اور 22 دسمبر کو تیسرا ٹی ٹونٹی میچ، نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق 26تا 30 دسمبر تک پہلا ٹیسٹ میچ ماؤنٹ مانگنوئی میں کھیلا جائیگا اور 3تا7جنوری تک دوسرا ٹیسٹ میچ کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائیگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے نیول چیف ایڈمرل محمود عباسی نے الوداعی ملاقات کی، آرمی چیف نے ملک و قوم کے لیے ایڈمرل محمود عباسی کی خدمات پر ان کا شکریہ ادا کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

شفقت محمود کا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے مختلف اسکولز کا دورہشفقت محمود نے کورونا وائرس سے بچائو کے لیے جاری کردہ سرکاری ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کے لیے اسلام آباد کے مختلف اسکولز کا دورہ کیا۔ Big drama,,, may be sops in school but what about transport carrying students to school Very risky situation but Allah will help as HE already helping us against criminal negligence of out elite
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات, آرمی چیف نے نیول چیف کی شاندار خدمات کو سراہاچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفرمحمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ,آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات, آرمی چیف نے نیول چیف کی شاندار خدمات کو سراہا ChiefOfNavalStaff AdmiralZafarMahmoodAbbasi Visit GHQ ArmyChief QamarJavedBajwa COAS
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ, آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات, آرمی چیف نے نیول چیف کی شاندار خدمات کو سراہاچیف آف نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے جی ایچ کیو کا الوداعی دورہ کیا اورآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے الوداعی ملاقات کی، آرمی چیف نے ملک و قوم کے لیے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ورلڈ کپ 2011 سیمی فائنل آفریدی نے ناکامی کا ذمہ دار مصباح الحق کو ٹھہرادیاقومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے غیرملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے جیت کا موقع گنوایا، لوگوں نے مصباح کی اننگز کو سست قرار دیا۔شاہد
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہد خاقان عباسی کی آج نیب راولپنڈی میں پیشیاسلام آباد: قومی احتساب بیورو(نیب)نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو آج طلب کر رکھا ہے۔سابق وزیراعظم آج قومی احتساب بیورو(نیب) راولپنڈی میں پیش ہوں گے۔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »