دورہ آسٹریلیا کے دوران بابراعظم کیلئے ایک ایسے شخص کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا کہ آپ بھی حیران رہ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ نے آسٹریلیا کے دورے میں پاکستان کی ٹی

20کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کیلئے پروفیشنل مترجم کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلے میں آسٹریلیا میں ایک مترجم سے بات چیت چل رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق بابراعظم عمومی طورپر پریس کانفرنسز میں اردو زبان میں بات کرتے ہیں جبکہ حالیہ ورلڈکپ کے دوران پی سی بی کے میڈیا منیجران کی بات چیت کا ترجمہ کرتے تھے۔بابر اعظم کی کرکٹ اہلیت سے کسی کو انکار ممکن نہیں ہے لیکن کپتان بننے کے بعد وہ آسٹریلوی میڈیا کا کس طرح مقابلہ کریں گے، یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے لئے چیلنج...

پی سی بی کا کہنا ہے کہ کرکٹرز کیلئے اہلیت کارکردگی ہے انگریزی بولنا نہیں، کھلاڑیوں کو میڈیا ٹریننگ دی جارہی ہے تاکہ وہ بیرون ملک میڈیا کے باﺅنسرز اور مشکل سوالات کا ڈٹ کر مقابلہ کرسکیں۔آسٹریلیا روانگی سے قبل بابر اعظم کے ساتھ کچھ سیشن کئے جائیں گے۔ آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے مترجم سے مذاکرات آخری مرحلے میں ہیں اس کے علاوہ میڈیا منیجر رضا راشد بھی مترجم کے فرائض انجام دے سکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

گھر کے سوئمنگ پول میں 9 فٹ لمبا مگر مچھگھر کے سوئمنگ پول میں 9 فٹ لمبا مگر مچھ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-چینی شخص 250کلوسکے لے کر کارخریدنے شوروم پہنچ گیاچین میں ایک شخص انوکھے اندازمیں کارخرید کر سوشل میڈیا پر مشہور ہوگیا۔کارخریدنے والے چینی شخص کے انوکھے انداز نے نا صرف ڈیلر کو حیران کردیا
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

سندھ حکومت کا کراچی میں جانوروں کے لیے ہاسٹل بنانے کا فیصلہحکومت سندھ نے کراچی میں جانوروں کی پناہ گاہ کے قیام کا فیصلہ کر لیا ہے، جانوروں کی پناہ گاہ میں پالتو، جنگلی اور آوارہ جانور رکھے جائیں گے۔ Mtlb ab bilawal shab udr hua kre ge ab hostel main rhe ga waaa protocol
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ترک صدر کی کشمیریوں کی حمایت مودی سے ہضم نہیں ہوسکی - ایکسپریس اردووزیراعظم مودی ترک سمیت کسی بھی ایسے ملک کا دورہ کرنے سے کترا رہے ہیں جو کشمیریوں کے حق میں صدائے احتجاج بلند کرے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا کیلئے ٹی 20 اور ٹیسٹ سکواڈ کا اعلان ہو گیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیف سلیکٹر و ہیڈ کوچ مصباح
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع دینے کا فیصلہدورہ آسٹریلیا میں نوجوان فاسٹ بولرز کو موقع دینے کا فیصلہ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »