دورہ تاجکستان: وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دورہ تاجکستان: وزیراعظم عمران خان شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کریں گے ARYNewsUrdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان دورہ تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کریں گے جبکہ ایران کے سربراہ ، چین کے وزیر خارجہ سمیت وسطی ایشیاکی اہم قیادت کے ساتھ بھی ملاقاتیں ہوں گی۔

وفاقی وزیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ وزیراعظم کی ایران کے سربراہ ، چین کے وزیر خارجہ سمیت وسطی ایشیاکی اہم قیادت کے ساتھ بھی ملاقاتیں ہوں گی، وزیراعظم عمران خان کی روس کے صدر پیوٹن کے ساتھ ملاقات طے تھی تاہم صدر پیوٹن قرنطینہ میں ہونے کی وجہ سے دوشنبے نہیں آ رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کو لاہور میں شکست وزیراعظم شدید برہمPTI defeated in cantonment board elections in Lahore, PM angry مہنگائی کم کریں ہر علاقے سے جیت جائینگے This is start of the downfall of PTIofficial ShkhRasheed your days in power are numbered. CIA is ain't happy from you slave boy. اس کی سب سے بڑی وجہ مہنگائی اگر عمران خان مہنگائی پر قابو پا لیں تو بہتر ہوگا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

آسٹریلیا سڈنی میں کورونا وائرس کیسز میں کمی کے باعث کرفیو میں نرمیآسٹریلیا کی ریاست نیو ساتھ ویلز کے دارالحکومت سڈنی میں کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں کرفیو میں نرمی کا فیصلہ کیا گیا ہے ، یہ فیصلہ کورونا کیسز
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اقدامات کئے جائیں وزیراعظمپنجاب میں فوری بلدیاتی انتخابات کروانے کیلئے اقدامات کئے جائیں، وزیراعظم PMImranKhan Lahore MoIB_Official GovtofPakistan GovtofPunjabPK ImranKhanPTI PTIOfficialLHR UsmanAKBuzdar PakPMO CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

افغان نائب وزیراعظم ملا برادر دنیا کے 100 بااثر افراد کی فہرست میں شامل10:49 PM, 15 Sep, 2021, بین الاقوامی, نیو یارک: امریکی جریدے ٹائم میگزین نے 2021 کی 100 با اثر شخصیات کی فہرست جاری کی ہے جس میں افغانستان کے عبوری نائب Mashallah دنیا کے 100 بے اثر لوگوں میں سے وجیر اعظم پاکستان بھی شامل 😜 الحمدللہ ثمہ الحمدللہ اور عزت ذلت اللہ پاک کی طرف سے ھے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات فوری کرانے کیلئے اقدامات کریں: وزیراعظم کی ہدایتSoch lo Cant waly me thori hoi thi Isme full scn ho gye ga ہارنے کے اقدامات کرچکے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کتنے فیصد آبادی میں کورونا اینٹی باڈیز ہیں؟ برطانوی وزیراعظم کا بڑا دعویٰکتنے فیصد آبادی میں کورونا اینٹی باڈیز ہیں؟ برطانوی وزیراعظم کا بڑا دعویٰ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »