دوحا ایئرپورٹ پر کوڑے دان سے ملنے والی بچی کے والدین کی شناخت ہو گئی - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دوحا ایئرپورٹ پر کوڑے دان سے ملنے والی بچی کے والدین کی شناخت ہو گئی، بچی قطری حکومت کی نگرانی میں

استغاثہ نے کہا کہ انھوں نے اس بچی کی والدہ پر قتل کی کوشش کا مقدم دائر کیا ہے۔ وہ فی الحال آزمائش سے بچ گئی ہیں لیکن اس 'مفرور کو گرفتار کرنے کے لیے بین الاقوامی عدالتی تعاون کے تحت مناسب قانونی کارروائی کی جا رہی ہے۔'

یاد رہے دوحا ایئرپورٹ سے دس مخلتف پروازوں پر سفر کرنے والی خواتین کو ناگوار قسم کے تفصیلی معائنے کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ قطر کی حکومت کا کہنا ہے کہ دو اکتوبر کو حماد بین الاقوامی ہوائی اڈے کے روانگی والے لاؤنج کے ایک کوڑے دان میں پلاسٹک کے تھیلے میں ایک نوزائیدہ بچی ملی تھی۔ بچی کے ملنے کے بعد اس کے والدین کی فوری تلاشی شروع کی گئی، جس میں آس پاس کے 10 طیارے بھی شامل تھے۔

خواتین کا کہنا تھا کہ حکام نے انھیں کچھ نہیں بتایا تھا اور نہ ہی ان سے اس کے متعلق پیشگی رضامندی لی گئی۔ان کے قطری ہم منصب شیخ خالد بن خلیفہ الثانی نے کہا تھا کہ معیاری طریقہ کار کی خلاف ورزی کی گئی ہے اور انھوں نے 'اس واقعے سے گزرنے والی خواتین مسافروں سے معذرت کا اظہار کیا تھا۔'

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اسلام اور دیگر مذاہب میں یہی فرق ہے عورت جنسی تقلقات کی صرف قانونی راستہ اختیار کرنے کی پابند ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔